Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“rave”

Showing 81–90 of 103

81.

soldier

noun

Meanings

  1. 1

    سپاہی۔ لشکری۔ عسکری۔ تلنگا۔

  2. 2

    a brave man

    سورما۔ سوربیر۔ بہادر۔

82.

solemn

adjective

Meanings

  1. 1

    sacred

    دینی۔ مذہبی۔ پاک۔ متبرک۔ (صالح)

  2. 2

    grave

    سنجیدہ۔ ساختہ۔ فہمیدہ۔ گمبھیر۔ (اہم)

  3. 3

    (Law.)

    متین۔ سخت۔ پختہ۔ باضابطہ۔

83.

starve

verb active

Meanings

  1. 1

    بھوکامارنا۔

    • To strave a man, in law, is murder

      آدمی کو بھوکا مارنا قانوناً قتل ہے۔

  2. 2

    ہلاک کرنا۔ مردہ کرنا۔

  3. 3

    بے طاقت کرنا۔ بے قوت کرنا۔ گلیر کرنا۔

84.

thrave

noun

چوبیس پولی کا گٹھا

85.

tomb

noun

Meanings

  1. 1

    a grave

    گور۔ قبر۔ تربت

  2. 2

    مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ

86.

trave, travis

noun

لکڑی کا ایک ڈھانچا جس میں گھوڑوں کو نعل باندھتے وقت اٹکا دیتے ہیں

87.

travel

noun

Meanings

  1. 1

    a journey

    سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا

  2. 2

    (pl.)

    سفر نامہ

88.

travel

verb neutor

Meanings

  1. 1

    چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا

  2. 2

    journey

    سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا

    • He that travels far knows much. (Prov.)

      جتنا سفر کرے گا اتنا سیکھے گا

  3. 3

    pass

    گزرنا۔ بیتنا

89.

traveller

noun

جاتری۔ راہ گیر۔ مسافر۔ راہی۔ بٹوہی۔ بٹاؤ۔ سیاح۔ سالک۔ اب السبیل

90.

travelling

noun

سفر۔ سیاحت

Looking for classic Urdu literature? Read the books