en
Meanings
- 1
prefix
فعل کی علامت
- 2
affix
جمع کی علامت۔ یں جیسے عورتیں، کتابیں
Dictionary results for
Showing 2911–2920 of 6,456
prefix
فعل کی علامت
affix
جمع کی علامت۔ یں جیسے عورتیں، کتابیں
س۔ خوب
verb active
decree
تدوین کرنا۔ وضع کرنا۔ قانون بنانا۔ مقرر کرنا۔ آئین جاری کرنا
perform
کرنا۔ پورا کرنا۔ دینا۔ ایفا کرنا۔ ادا کرنا۔ بجا لانا۔ انجام دینا۔ تعمیل کرنا
noun
the passing of a bill into a law
اجرا۔ توضیع۔ نفاذ۔ مسودہ قانون کو قانون بنانا
a decree
آئین۔ قانون۔ حکم قانون
verb active
فریفتہ، شیفتہ یا عاشق کرنا۔ موہنا۔ لبھانا۔ بلمانا
The husband proves inconstant, and becomes enamoured of the maid.
خاوند بے وفا نکلا اور ایک باکرہ پر فریفتہ ہو گیا
adjective
شیفتہ۔ فریفتہ۔ مفتوں
verb active
charm by sorcery
جادو سے موہنا۔ جادو کرنا۔ افسوں کرنا۔ ٹونا کرنا
enrapture
موہت کرنا۔ موہنا۔ مگن کرنا۔ رجھانا۔ نہایت خوش کرنا۔ پرم آنند کو پہنچانا
noun
جادوگرنی۔ افسوں گرنی۔ ساحرہ
verb active
encompass
احاطہ کرنا۔ احاطہ بندی کرنا۔ باڑ لگانا
envelop
لفافے میں بند کرنا۔ ملفوف کرنا۔ خامنا۔ لفافہ کرنا
herewith enclosed
ملفوف بہ خط ہذا
noun
see inclosure
(pl.)
کواغذات ملفوفہ۔ شئے ملفوف
Looking for classic Urdu literature? Read the books