regular
noun
Meanings
- 1
(Rom. Cath.)
مسیحیوں کے ایک فرقے کا پرہیزگار
- 2
(Mil.)
مقرری فوج
Dictionary results for
Showing 511–520 of 6,456
noun
(Rom. Cath.)
مسیحیوں کے ایک فرقے کا پرہیزگار
(Mil.)
مقرری فوج
noun
یکسانی۔ ہمواری۔ قاعدہ۔ دستور۔ ترتیب۔قرینہ۔ باضابطگی۔ خوش اسلوبی۔ بندوبست۔ (تناسب۔ باقاعدگی۔ بااصولی۔ باترتیبی۔ سڈول پن۔ پابندیٴ اوقات)
noun
باقاعدہ، متناسب، ہموار بنانا
verb active
باقاعدہ بنانا۔ منظم کرنا۔ ہموار کرنا
adverb
حسب معمول۔ باقاعدہ۔ بہ دستور۔ ترتیب وار۔ باترتیب۔ قرینے سے۔ درستی سے۔ معمول سے۔ وقت پر۔ ٹھیک ٹھیک۔ (قاعدے سے۔ سڈول پن سے)
verb active
adjust by rule
باقاعدہ کرنا۔ قرینہ باندھنا۔ ٹھیک کرنا۔ ترتیب دینا۔ باقاعدہ کرنا۔ مقرر کرنا۔ درست کرنا۔ اہتمام کرنا۔ ڈول پر لانا۔ بنانا۔ (ضبط میں لانا)
precept, law
دستور العمل۔ قاعدہ۔ قانون۔ ضابطہ۔ آئین۔ بندوبست
adjective
ترتیبی۔ تنظیمی۔ انضباطی۔ تعدیلی
noun
ضابطہ۔ ناظم۔ منتظم۔
(Mech.)
کل کا وہ پرزہ جو حرکت کی ہمواری پیدا کرتا ہے۔ (ریگولیٹر)
re
verb active
پیچھے کو ڈالنا۔ انڈیلنا۔ پھیکنا۔ اُگل دینا۔ پلٹ دینا۔
verb neutor
پلٹ آنا۔ پھر آنا۔ اُلٹا بہنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books