rejected
adjective
ناپسند۔ نامقبول۔ دل سے اُترا ہوا۔ نامنظور۔ خارج شدہ
Dictionary results for
Showing 561–570 of 6,456
adjective
ناپسند۔ نامقبول۔ دل سے اُترا ہوا۔ نامنظور۔ خارج شدہ
noun
انکار۔ تردید۔ رد۔ ترک۔ ناپسندی۔ نامقبولی۔ نامنظوری
verb neutor
فخر کرنا۔ خوش ہونا۔ خوشی سے پھولنا۔ باغ باغ ہونا۔ مسرور ہونا۔ رہسنا۔
Rejoice in the Lord alway; and again I say, Rejoice.
میں کہتا بارم بار، اس کے نام کو آدھار
verb active
خوش، شادماں، محفوظ یا مسرور کرنا
Whose loveth wisdom rejoiceth his father. (Prov.)
جو گیان سے نیہ رکھتا ہے، اپنے باپ کو خوش کرتا ہے۔
noun
خوشی۔ شادمانی۔ شادی۔ منگلا چار۔ (جشن)
adverb
شاداں۔ خوشی سے۔ خرمی سے۔ فرحان۔ خوش خوش
verb active
joint anew
دوبارہ جوڑنا یا ملانا
fall in again with
دوبارہ ملانا
verb neutor
رد جواب داخل کرنا۔ جواب کا جواب دینا۔ تردید کرنا۔ پرتی اُتر دینا۔ (جواب دعویٰ داخل کرنا)
verb neutor
joint anew
پھر جوڑنا۔
درز بندی کرنا
verb active
دوبارہ تجویز کرنا یا انصاف کرنا۔ تجویز ثانی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books