Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“real”

Showing 1–10 of 52

1.

real

adjective

Meanings

  1. 1

    actually existing

    سچ مچ۔ سچی۔ اصل

  2. 2

    true

    اصلی۔ کھری۔ حقیقی۔ سچا

  3. 3

    not assumed

    واقعی۔ تحقیقی۔ یقینی۔ معتبر

  4. 4

    (Law)

    خالص۔ غیر منقولہ

    • real action

      مقمدہٴ جائیداد غیر منقولہ

    • real assets

      جائیداد غیر منقولہ جس پر مورث کا دین عائد ہوتا ہے۔

    • real money

      زر نقد

    • real property

      مال غیر منقولہ۔ استھاول یا اٹل دھن۔ تھر درویا

2.

realgar

noun

میندھل۔ (ہرتال سرخ)

3.

realism

noun

اشیاء کے حقیقی علم کا مسئلہ۔ (حقیقت کلیات۔ وجودیت۔ حقیقت پسندی)

4.

realist

noun

اشیاء کے حقیقی علم کا قائل۔ (وجودی۔ حقیقت پسند)

5.

realistic

adjective

حقیقی۔ وجودیت کا۔ حقیقت پسندانہ

6.

reality

noun

Meanings

  1. 1

    actual existence of anything

    حقیقت۔ اصلیت۔ سچائی۔ ست۔ نفس الامر

  2. 2

    that which is real

    واقعی شے۔ حقیقی شے

7.

realizable

adjective

عمل پذیر۔ قابل محسوس۔ تصویر پذیر۔ قابل وصولی

8.

realization

noun

Meanings

  1. 1

    روپے کے عوض زمین کی خرید۔ اصلیت۔ حقیقت وجود

  2. 2

    تحصیل۔ وصول۔ اُگاہی۔ (عمل پذیری۔ درک)

9.

realize

verb active

Meanings

  1. 1

    make real

    اصل کردینا۔ حاضر کرنا۔ موجود کرنا۔ کر ڈالنا۔ کر دکھانا۔ وقوع میں لانا۔ بہم پہنچانا۔ پیدا کرنا۔ (عمل میں لانا۔ معلوم کرنا۔ ادراک کرنا۔ محسوس کرنا)۔

  2. 2

    make real estate of

    روپے کے عوض زمین خریدنا

  3. 3

    gain

    حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ وصول کرنا۔ اُگاہنا

10.

realla

noun

حقائق

Looking for classic Urdu literature? Read the books