reck
verb active
خاطر میں لانا۔ خیال کرنا۔ لحاظ کرنا۔ پروا کرنا۔ (ملحوظ رکھنا۔ سروکار رکھنا)
Dictionary results for
Showing 1–10 of 25
verb active
خاطر میں لانا۔ خیال کرنا۔ لحاظ کرنا۔ پروا کرنا۔ (ملحوظ رکھنا۔ سروکار رکھنا)
adjective
بےاحتیاط۔ بےفکر۔ غافل۔ اچیت۔ بےپروا۔ (ناعاقبت اندیش۔ بےدھڑک)
adverb
بےاحتیاطی سے۔ بےفکری سے
noun
بےاحتیاطی۔ غفلت۔ بےخبری۔ بےفکری۔ بےپروائی۔ (ناعاقبت اندیشی)
verb active
count
حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
Reckon not your chickens before they are hatched. (Prov.)
جب تک انڈے نہ پکیں تب تک اُن کو بچے مت گنو
esteem
قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
verb neutor
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
see reckon, v.a.
حساب دینا
reckon for
جواب دہ ہونا۔ سزاوار ہونا۔ ڈنڈ بھرنا
If they fell in their bounden duty they shall recknon for it one day.
جو اپنے فرائض میں قصور کریں گے وہ ایک دن سزا پائیں گے۔
recknon upon
بھروسہ یا اعتماد کرنا
reckon with
حساب بیباق کرنا یا چکانا
noun
گننے والا۔ محاسب۔ حساب دان۔ لیکھا جاننے والا۔ کاغذ کرنے والا
ready reckoner
حاضر حساب
noun
حساب۔ شمار۔ گنتی۔ لیکھا۔ تاوان۔ سزا
the charges made by the host
مول۔ دام۔ قیمت
estimation
خیال۔ شمار۔ قدر۔
day of reckoning
یوم حساب۔ روزقیامت
verb active
esteem
گننا ۔ سمجھنا ۔ جانچنا ۔ جاننا ۔ بچار کرنا ۔ لحاظ کرنا ۔ خیال کرنا
reckon
گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا
noun
one who counts
گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ
(Contem.) money
روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی
a piece of metal, etc. used in reckoning
آلہٴ شمار
tabe on which customers lay the money paid by them
روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر
(Far.)
گھوڑے کا سینہ
counter of a tradesman
ٹاٹ ۔ تپڑ ۔ بسنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books