bodkin
noun
سوآ ۔ سلائی
Phrases & examples
to ride bodkin (Slang)
گاڑی میں دو آدمیوں کے بیچ میں بھچ کے بیٹھنا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 58
noun
سوآ ۔ سلائی
to ride bodkin (Slang)
گاڑی میں دو آدمیوں کے بیچ میں بھچ کے بیٹھنا
noun
دلہن ۔ بیاؤلی ۔ بہو بیاؤلی ۔ بنی ۔ بنٹری ۔ عروس
The bride goes to her marriage bed, but knows not what shall happen to her. (Prov.)
بہو چڑھی سیج نہ جانے کیا کیا ہو
Has by his own experience tried, How much the wife is dearer than the bride. (Lyttleton) ہوا ثابت یہ اپنے تجربے سے کہ پیاری ہے بہو نسبت دلہن کے F.C.
noun
چھاک ۔ مٹھی ۔ توشہ
noun
دلہن کا کمرہ ۔ کوہبر
noun
دولھا ۔ بر ۔ بنڑا ۔ بنا ۔ نوشاہ
noun
دلہن کی سہیلی ۔ لوکنی
noun
حوالات ۔ جیل خانہ
conjunction
except
لیکن ۔ مگر ۔ پر ۔ مُل ۔ پرنت ۔ امّا ۔ اِلا ۔ ولے ۔ ولیکن
But me no buts!
اگر مگر مت کرو
except that
ماسوا اس کے ۔ اور ۔ علاوہ ۔ ورنہ
on the other hand
برخلاف اس کے ۔ بلکہ ۔ برعکس ۔ اس کے
When pride cometh then cometh shame, but with the lowly is wisdom
غرور کے ساتھ تو ذلت آتی ہے، پر فروتنی کے ساتھ دانائی
otherwise than that
بجز ۔ سِوا
but that
کہ ۔ جو ۔ مگر یہ کہ
noun
اُونٹ ۔ شتر ۔ (fem.) ناقہ ۔ اونٹنی ۔ سانڈنی
camel backed
کبڑا ۔ کبجا ۔ کوزہ پشت
camel bridle
نکیل ۔ مہار
camel driver
ساربان ۔ شتر بان
camel saddle
اُونٹ کی کاٹھی
camel-sheds
شتر خانہ
one who rides a camel
سانڈنی سوار ۔ شتر سوار
nounplural
ایک قسم کی مکھی جس سے لیپ یا پلاسٹر بنتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books