thunder-struck
adjective
بجلی مارا۔ گاج مارا۔ برق زدہ۔ حیرت زدہ۔ متحیر۔ ہکا بکا۔ حیران
Dictionary results for
Showing 11–20 of 20
adjective
بجلی مارا۔ گاج مارا۔ برق زدہ۔ حیرت زدہ۔ متحیر۔ ہکا بکا۔ حیران
verb active
بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا
noun
بن دھو کا چھوٹا پہیا
شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک
(Railway)
کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا
noun
مبادلہ۔ معاوضہ
noun
چھوٹا پہیا
verb neutor
تابعدار ہونا۔ دبنا۔ اطاعت کرنا
noun
پہیے دار چور پلنگ
noun
astonishment
تعجب۔ اچنبا۔ اچرج۔ حیرت
cause of wonder
عجیب چیز۔ نادر شے۔ اعجوبہ۔ عجائب۔ معجزہ
nine day's wonder
چار دن کی چاندنی۔ چار دن کی چمار چودس
seven wonder of the world
دنیا کی سات بڑی چیزیں۔ عجائبات ہفتگانہ
to be struck or filled with wonder
متعجب ہونا۔ حیران ہونا۔ ششدر ہونا
to do wonders
اجگت کرنا۔ معجزہ کرنا
verb neutor
be struck with wonder
متعجب ہونا۔ اچنبے میں ہونا۔ اچرج کرنا۔ تعجب کرنا
doubt
شبہ کرنا۔ شک کرنا
I wonder whether he will be here in time.
مجھے شبہ ہے،وہ وقت پر یہاں نہیں آئے گا
adjective
حیرت زدہ۔ حیران۔ متعجب۔ متحیر۔ ہکا بکا۔ بھچک
Looking for classic Urdu literature? Read the books