Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “S”

Showing 1061–1070 of 4,339

1062.

sensualize

verb active

شہوت پرستی کرنا۔ عیاشی کرنا۔ (شہوانی یا شہوت خیز بنانا۔ نفسیاتی جذبات ابھارنا)

1064.

sensuous

adjective

مؤثرحواس۔ حواس کے متعلق۔ (حسی)

1065.

sensuousness

noun

(حسیت۔ حواسیت۔ لذائذ نفسانی)

1066.

sentence

noun

Meanings

  1. 1

    decision

    تجویز۔ فیصلہ۔ حکم۔ رائے

  2. 2

    (Law)

    فتویٰ۔ بیوستھا۔ ڈنڈآگیا۔ تعزیر۔ حکم سزا

    • 3/ a maxim

      مسئلہ۔ مقثلہ۔ قول۔ حکم شرع۔ (ساستر آگیا۔ ضرب المثل۔ کہاوت)

  3. 4

    (Gram.)

    فقرہ۔ کلام۔ جملہ

    • Long snetence in a short comosition are like large rooms in a little house

      چھوٹی عبارت میں بڑے فقرے۔ جیسے چھوٹے گھر میں بڑے کمرے

1067.

sentence

verb active

فتویٰ، سزا یا قتل کا حکم دینا

1068.

sentential

adjective

فقرے کا۔ جملے کا۔ (جملی)

1069.

sententious

adjective

نکتہٴ پرداز۔ قلیل اللفظ۔ کثیر المعانی۔ پر مغز۔ چھوٹے چھوٹے فقروں کا۔ متین۔ معنی خیز۔ پر معانی۔ (بلیغ۔ مجمل)

1070.

sententiously

adverb

متانت سے۔ پرمغزی سے۔ چھوٹے چھوٹے فقروں میں۔ (اجمالاً۔ جامعیت سے)

Looking for classic Urdu literature? Read the books