salivation
noun
منہ آنا۔ منہ سے رال کا بہت بہنا (لعاب خیزی۔ کثرت لعاب)
Browse
Showing 151–160 of 4,339
noun
منہ آنا۔ منہ سے رال کا بہت بہنا (لعاب خیزی۔ کثرت لعاب)
adjective
تھوک کا۔ جو منہ کی رال سے تعلق رکھے
noun
خود۔ مغفر
adjective
زرد۔ سانولا۔ تیرہ۔ پھیکا
noun
بید مجنوں
noun
زردی۔ پیلا پن۔ پیلاہٹ
verb neutor
نکلنا۔ باہر نکلنا۔ خروج کرنا۔ اٹھ دوڑنا۔ جھپٹنا۔ اندر سے نکل کر حملہ کرنا
noun
a leaping forth
تاخت، جھپٹ۔ زقن (زقند)
a quick issue
خروج۔ نکاس (ظہور)
daviation
انحراف
a filght of fancy
خوش خیالی۔ بلند پروازی۔ سیر (تفریح)
act of levity
زندہ دلی۔ خوش مزاجی (ہنسی مذاق۔ مزاح دل لگی)
noun
قعلہ کا وہ راستہ جہاں سے فوج نکل کر غنیم پر حملہ کرے۔ چور کھڑکی۔ دریچہ
noun
ایک قسم کا کھانا جو مصالحے دار گوشت اور مچھلیوں کو ملا کر بناتے ہیں
دل لگی کے مضامین والی کتاب۔ نقل مجلس۔ مجموعہٴ دل لگی (مجموعہٴ لطائف)
Looking for classic Urdu literature? Read the books