Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “S”

Showing 191–200 of 4,339

191.

salvation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    بچاؤ

  2. 2

    (Theol.)

    نجات، رستگاری، مکت، نربان، (مکتی)

  3. 3

    deliverance from enemies

    صیانت۔ حفاظت۔ بچاؤ

  4. 4

    cause of salvation

    مکت داتا، ناجی

    • The Lord is my light and my salvation.

      خدا میرا رہبر اور مکت داتا ہے

    • salvation army

      مکتی فوج

193.

salve

noun

Meanings

  1. 1

    مرہم۔ لیپ۔ (ضماد۔ مسکن)

  2. 2

    remedy

    علاج۔ اپائے۔ چارہ۔ تدبیر

    • There is salve for every sore

      ہر درد را علاجے

194.

salve

verb active

Meanings

  1. 1

    مرہم یا لیپ لگانا

  2. 2

    مرہم پٹی کرنا۔ دوا کرنا۔ علاج کرنا

  3. 3

    بچانا۔ نجات دلانا

195.

salver

noun

طباق۔ سینی۔ خوانچہ۔ پائےدارکشتی (طشتری)

196.

salvo

noun

Meanings

  1. 1

    قید۔ شرط۔ استشنا

  2. 2

    (Mil.)

    فوجی سلامی۔ شلک۔ (بندوق یا توپ کی باڑ)

  3. 3

    بچاؤ۔ ٹالمٹول۔ عذرلنگ

197.

salvor

noun

ڈوبے ہوئے مال کو نکالنے والا۔ (جہاز یا آدمی)

198.

same

adjective

Meanings

  1. 1

    incident

    وہی۔ ویسا ہی۔ یکساں۔ ہوبہو۔ ٹھیک۔ (جوں کا توں۔ ایک سا۔ یکرنگ)

    • Whatsoerver is done to my brotherthe same is done to me.

      جو میرے بھائی کے ساتھ کیاگیا وہی میرے ساتھ کیا گیا

  2. 2

    corresponding

    مطابق۔ برابر۔ ملتا ہوا۔ (ملتاجلتا۔ مشابہ)

199.

sameness

noun

یکسانی۔ مطابقت، سمتا۔ مشابہت۔ (یک رنگی)

200.

samephire

noun

ایک قسم کی نباتات

Looking for classic Urdu literature? Read the books