Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “S”

Showing 21–30 of 4,339

21.

saccenet

noun

ایک قسم کا باریک ریشمی کپڑا۔ ساسن لیٹ

22.

saccharin

noun

جوہر شکری۔ معدنی شکر۔ سیکرین۔

24.

sacerdotal

adjective

مرشدانہ۔ پیروں کا۔ پروہتائی۔ شیخانہ۔ پاک۔ متبرک۔ پوتر

25.

sachel, / see satchel

noun

بورا۔ کیسہ

26.

sacilege

noun

دینی اور متبرک چیز‌کی بے قدری۔ مذہبی بے ادبی۔ کفن چوری۔ ( بے حرمتی۔ بے ادبی)

27.

sacilegious

adjective

متبرک چیزوں کی بے ادبی کرنے والا۔ بے ادبی کا (بے دین۔ گستاخ۔ بے ادب)

28.

sacilegiously

adjective

رندانہ۔ بے ادبانہ۔ (گستاخانہ)

29.

sack

noun

Meanings

  1. 1

    بورا۔ تھیلا۔ گٹھا۔ (بوری)

  2. 2

    جامہ لبادہ

  3. 3

    ایک قسم کی شراب

  4. 4

    لوٹ۔ تاخت وتاراج۔ غارت گری

30.

sack

verb active

Meanings

  1. 1

    لوٹنا۔ لوٹ لینا۔ تاخت تاراج کرنا۔ غارت کرنا

  2. 2

    dismiss

    جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ برطرف کرنا۔ برخاست کرنا

  3. 2

    بوریوں میں بھرنا۔ تھیلیوں میں بھرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books