Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “S”

Showing 3151–3160 of 4,339

3151.

starting-post

noun

گھڑ دوڑ‌شروع ہونے کی جگہ۔

3154.

startle

noun

بھڑک۔ چونک۔ جھجک۔ ہڑبڑی۔

3155.

startler

noun

چونکا دینے والا۔

3156.

starvation

noun

فاقہ کشی۔ بھوکوں مرنا۔ فاقہ زدگی۔ بھوک۔

3157.

starve

verb neutor

بھوکوں مرنا۔ فاقہ کشی کرنا۔ بھوکے پیاسے رہنا۔

Phrases & examples

  1. What starve in a cook shop! (Prov.)

    تیلی یار کیا، روکھا کھانے کو۔ (مثل)

3158.

starve

verb active

Meanings

  1. 1

    بھوکامارنا۔

    • To strave a man, in law, is murder

      آدمی کو بھوکا مارنا قانوناً قتل ہے۔

  2. 2

    ہلاک کرنا۔ مردہ کرنا۔

  3. 3

    بے طاقت کرنا۔ بے قوت کرنا۔ گلیر کرنا۔

3159.

starveling

noun

لاغر اور کمزور جانور یا درخت۔

3160.

starveling

adjective

لاغر۔ دبلا۔ بھوکا۔ سوکھا۔ مرجھایا ہوا۔ بھک موا۔ فاقہ زدہ۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books