Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “S”

Showing 331–340 of 4,339

332.

saturn

noun

Meanings

  1. 1

    (Myth. & Ast.)

    زحل۔ کیوان۔ سنیچر

  2. 2

    (Chem.)

    سیسہ۔ سرب

  3. 3

    (Her.)

    سیاہ رنگ

333.

saturnalia

noun

روم والوں کا ایک تہوار جس میں ہر ایک کو آزادی ہوتی ہے۔ دلیہنڈی۔ ہولی۔ (جشن عیاشی۔ ہنگام عیش و طرب)

334.

saturnian

adjective

کیوانی۔ منسوب بہ زحل۔ خوش۔ ست جگی۔ (سینچری۔ زحلی)

335.

saturnine

adjective

Meanings

  1. 1

    کیوانی

  2. 2

    بھاری۔ ملول۔ رنجیدہ۔ اداس۔ (غمگین۔ افسردہ)

  3. 3

    سربی۔ سیسے کا

336.

saturnist

noun

افسردہ دل شخص

337.

satyr

noun

Meanings

  1. 1

    روسیوں کا ایک دیوتا آدھا آدمی آدھا بکرا۔ بکمانس دیوتا۔ (یونان کا ایک دیوتا)

  2. 2

    شہوت پرست۔ عاشق زنان۔ بوالہوس۔ ہوس ناک

338.

satyriasis

noun

مردانہ فرط شہوت

339.

satyric

noun

ساطیری

340.

satyrion

noun

ایک قسم کی مبہی نباتات

Looking for classic Urdu literature? Read the books