Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “S”

Showing 3361–3370 of 4,339

3361.

stock-lock

noun

کاٹھ میں لگانے کا تالا۔

3362.

stock-still

noun

کاٹھ یا لکڑی کی مانند بے حس وحرکت۔ نقش دیوار۔ بت۔ کاٹھ کا الوّ۔

Phrases & examples

  1. stand stock

    نقش دیوار بننا۔ بے حس و حرکت رہنا۔

3364.

stock-yard

noun

مویشی باڑا۔

3365.

stoic

noun

زینو حکیم کا پیرو۔ جبریہ مذہب کا متعقد۔ بیرایگی۔ دوندرہت۔ رواقی فلسفی۔ رواقی۔ بے حد مستقل مزاج۔ باضابطہ آدمی۔ زاہد۔

3366.

stoic, stoical

adjective

جبریہ مذہب سے متعلق۔ بیراگی۔ اداسین۔ رواقی۔

3367.

stoically

adverb

جبریہ مذہب والوں کی طرح۔ خوشی اور غمی سے بے پروائی کے ساتھ، بے حد ضبط و استقلال سے۔

3368.

stoicism

noun

خوشی اور غمی سے بے پرواہی کا عقیدہ۔ مسئلہ جبر۔ بیراگ۔ رواقیت۔ رواقی فلسفہ

3369.

stoke

verb active

آگ لگانا یا بھڑکانا۔

3370.

stole

noun

ایک طور کا لمبا جامہ۔ شاہی قبا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books