scald-head
noun
سر کی گنج۔ چائیں۔ بالخورہ۔ (بچوں کا گنج)
Browse
Showing 411–420 of 4,339
noun
سر کی گنج۔ چائیں۔ بالخورہ۔ (بچوں کا گنج)
noun
پلڑا۔ ترازو کا پلڑا۔ تکھڑی
(pl.)
میزان۔ تُلا۔ ترازو
to hold scale even
عدل کرنا
noun
of a fish
چھلکا۔ دیولی۔ سرنا۔ کھپرا۔ (خول۔ پوست۔ چانہ)
any thin layer or leaf of metal
ورق۔ تہ۔ پرت۔ پپڑی
(Bot.)
اوپر کا پتا
a ladder
سیڑھی۔ سوپان
a mechanical instrument
آلہٴ ہندسی جس پر خطوں کی پیمائش کے درجے لکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ پیمانہ۔ (شرح)
(Music)
سرگم۔ پدوی
at large scale
بڑے پیمانے پر۔ وسیع پیمانے پر
decimal scale
درجہ اعشاریہ
progressive series
اتار چڑھاؤ۔ تدریج۔ درجہ۔ سلسلہ۔ زنجیر
verb active
as a fish
چھلکے اتارنا۔ چھیلنا۔ صاف کرنا
pare off
کترنا۔ اتارنا
disperse
بکھیرنا۔ چھترانا۔ پبیڑنا
(Gun)
توپ صاف کرنا
سیڑھی لگاکرچھڑھنا۔
تولنا۔ جانچنا۔ اندازہ کرنا۔ ناپنا۔ (برابر رکھنا)
noun
بغیر چھلکے۔ بے پرت
noun
مثلث مختلف الاضلاع (غیر متساوی الساقین)
noun
میزان۔ ترازو
noun
جذام۔ خارش۔ کھجلی۔ کچ کوڑ۔ (خارش)
verb active
کسی چیزکے حاشیے یا کنارے پر دائرے کی قوسین بنانا یا کاٹنا
noun
(Conch.)
ایک سیپ دار مچھلی
کسی کنارے کی منخی یا ٹیڑھی شکل
آرائشی کور۔ مغزی
Looking for classic Urdu literature? Read the books