scout
noun
جاسوس۔ بھیدی۔ خبرگیر۔ مخبر۔ (سکاؤٹ)
Phrases & examples
boy scout
بوائے سکاؤٹ
scout aeroplane
جاسوس طیارہ
Browse
Showing 611–620 of 4,339
noun
جاسوس۔ بھیدی۔ خبرگیر۔ مخبر۔ (سکاؤٹ)
boy scout
بوائے سکاؤٹ
scout aeroplane
جاسوس طیارہ
noun
جھاڑو۔ جاروب۔ بہاری
noun
ایک طرح کی کشتی۔ پٹیلا۔ (چپٹے پیندے کی کشتی)
verb neutor
بھویں چڑھانایا ٹیڑھی کرنا۔ تیوری چڑھانا۔ ناک بھوں چڑھانا۔ چیں بہ ابرو یا جبیں ہونا۔ (خفگی ظاہر کرنا۔ گھڑکنا)
look gloomy
غرانا یا دھمکانہ۔ ڈرانا
noun
ٹیڑھی بھثیں۔ چین ابرو۔ ڈراؤنی صورت۔ (بدمزاجی۔ ترش روئی)
verb neutor
scramble
پنجوں سے کھرنچنا
scribble
لکیریں کاڑھنا۔ بے معنی نشان کرنا۔ (چیت مکوڑا کرنا۔ ان سنٹلکیریں کھینچنا)
noun
گھنٹیوں چلنا
noun
دبلی پتلی شے۔ (مریل جانور۔ ٹھنٹھ)
adjective
a row-boned piece
لاغر۔ پتلا ۔ دبلا
lean with roughness
کھرکھرا۔ ناہموار
verb neutor
go on all fours
ہاتھوں کے بل چلنا۔ (ہاتھ پاؤں مارنا۔ کش مکش کرنا۔ جدوجہدکرنا)
seize
شوق سے پکڑ لینا۔ چھینا چھپٹی کرنا۔ چھپٹ لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books