sebesten
noun
لھسلسا۔ لیسوا۔ سپستان
Browse
Showing 791–800 of 4,339
noun
لھسلسا۔ لیسوا۔ سپستان
noun
(Geom.)
خط قاطع
(Trigonometry)
نصف دائرہ اور مماس کا وتر
verb neutor
باہر ہوجانا۔ نکل جانا۔ الگ ہوجانا۔ (قطع تعلق کرنا)
noun
گروہ میں سے نکل جانے والا۔ (اعتدال پسند۔ خارجی۔ معتزلی)
verb active
جدا کتنا۔ چھوڑنا۔ الگ کرنا۔ (علیحدہ کرنا)
adjective
بدنی رطوبت کو جدا کرنے والا۔ (افرازی۔ مفرز۔ خارج کنندہ)
verb neutor
withdraw into solitude
مجمعے سے الگ کرنا۔ کنارہ کرنا۔ علحیدہ کرنا
excude
خارج کرنا۔ باہر کرنا۔ نکالنا۔
noun
عزلت۔ علیحدگی۔ خلوت نشینی۔ پردہ نشینی۔ کنارہ کشی۔ (تنہائی۔ خلوت۔ گوشہ نشینی)
adjective
the ordinal of two
دوسرا۔ دوئم۔ دوجا۔ ثانی
inferior
کمتر۔ کہتر۔ نچلا۔ نیچے کا
noun
one who have fellows
دوسرا دوجا۔ ثانی۔ (زائد۔ دیگر)
as assistant
پشت پناہ۔ پشتی بان۔ جانبدار۔ معاون۔ مددگار۔ ہمرائی
ثانیہ۔ لمحہ ۔(سیکنڈ)
Sounds move above 1140 feet in a second
آواز ایک لمحہ میں ۱۴۰۰ فٹ سے زیادہ جاتی ہے۔
second hand
سیکنڈ کی سوئی
second nature
عادت ثانیہ۔ فطرت ثانی
second person
مخاطب
Looking for classic Urdu literature? Read the books