accommodate
verb active
Meanings
- 1
adapt
ایک ڈھنگ اختیار کرنا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ رنگ میں ۔ رنگ ملانا ۔ یکساں کرنا
- 2
reconcile
میل ملاپ کرانا ۔ صفائی یا صلح کرانا
accommodate oneself to the times
زمانہ کے موافق کرنا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 180
verb active
adapt
ایک ڈھنگ اختیار کرنا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ رنگ میں ۔ رنگ ملانا ۔ یکساں کرنا
reconcile
میل ملاپ کرانا ۔ صفائی یا صلح کرانا
accommodate oneself to the times
زمانہ کے موافق کرنا
noun
computation
جوڑ ۔ شمار ۔ حساب ۔ میزان
(relating to money)
لیکھا ۔ حساب کتاب ۔ لین دین یا جمع خرچ کا حساب
narration
برنن ۔ سرگزشت ۔ حال ۔ کیفیت ۔ تفصیل ۔ بیان
examination
پوچھ پاچھ ۔ پوچھ ۔ جانچ ۔ پڑتال ۔ امتحان
sake, advantage
لئے ۔ واسطے ۔ مارے ۔ لحاظ ۔ خاطر
estimation
گنتی ۔ حیثیت ۔ بابت ۔ قدر و منزلت ۔ رتبہ ۔ مرتبہ
reason
کارن ۔ ہیتو ۔ سبب ۔ باعث ۔ وجہ
account of books
بہی کھاتا ۔ بہیاں ۔ حساب کی کتابیں
account current
چلتا کھاتا یا حساب ۔ روزمرہ حساب
account of current demands
توزیع حال
account of lands
موازنہ ۔ رقبہ بندی
account of outstanding balances
پانا ۔ باقی کیفیت ۔ دین غیرالوصول
account of receipts and balances
حساب جمع واصل باقی
account of receipts and disbursements
حساب جمع خرچ
account of sales
بکری کا حساب
account of oneself
اپنی سرگزشت ۔ آپ بیتی ۔ اپنے حال کی کیفیت
called to account
جواب طلب
cash account book
روکڑبہی
day or waste account book
خسرا ۔ نقل بہی
debit in account
خرچ میں لکھنا
give an account
حساب دینا
of no account
نکما ۔ کسی کرت کا نہیں ۔ پوچ ۔ ناچیز ۔ ہیچ ۔ ناقص
on account of
بشے بابت ۔ واسطے ۔ اس کارن سے ۔ بجہت ۔ بعلت ۔ بدلیل
on account of arrears
بہ علت باقی
on your account
تمہارے حساب میں ۔ تمہاری خاطر
open an account
لیکھا ڈالنا ۔ حساب کھولنا
post an account
کھاتا کرنا
private account book
نج بہی
rough account
کچا حساب
suspense account
جاکڑ ۔ علی الحساب
suspense account book
جاکڑبہی
to close an account
لیکھا ڈیوڑھا کرنا ۔ حساب بند کرنا
to credit in account
جمع بھرنا یا کرنا ۔ سیاہہ کرنا
to draw an account
جمع خرچ لکھنا
to place to account
بہی یا حساب میں چڑھانا ۔ محسوب کرنا
to settle an account
لیکھا پوچھا کرنا ۔ حساب صاف کرنا
to turn to account
نفع نکالنا ۔ نفع اٹھانا
verb active
(oneself to)
لگانا ۔ دھیان ۔ چت یا من ۔ لگانا یا دینا ۔ مائل ہونا ۔ متوجہ ہونا ۔ رجوع ہونا
speak
بولنا ۔ کہنا ۔ مخاطب ہونا
direct, as a letter
پتہ یا نام لکھنا ۔ لفافہ لکھنا
verb active
سنگارنا ۔ سجانا ۔ آرائش کرنا ۔ بناؤکرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ ٹیپ ٹاپ کرنا ۔ ٹیم ٹام کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ زینت دینا ۔ زیب دینا ۔ مزین کرنا At church with meek and unaffected grace His looks adorned the venerable place (Goldsmith) وہ گرجا میں سیدھی و سادی ادا سے مبارک جگہ کو دی زیب اس لقا نے
adorn oneself
سنگار کرنا ۔ چھب تختی بنانا
nounplural
اکڑ ۔ اکڑ بازی ۔ اینٹھ ۔ مچلائی ۔ دکھاوا ۔ نخرا ۔ چوچلا ۔ گھمنڈ ۔ شیخی
He puts on airs
وہ اپنے تئیں کھینچتا ہے
give one self airs
اڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ اپنے تئیں دور کھینچنا ۔ اترانا ۔ بڑھ کر چلنا ۔ چل نکلنا ۔ گھمنڈ کرنا ۔ باؤ کے گھوڑے پر سوار ہونا
the airs of youth in old age
بوڑھا چوچلا ۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام ۔ شتر غمزہ ۔ وقت پیری شباب کی باتیں
verb active
divert
بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
delude
دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
He amused his followers with idle promises. (Johnson)
اس نے اپنے ساتھیوں کو وعدے وعید میں رکھا
to amuse oneself
دل بہلانا ۔ جی خوش کرنا
noun
کرودھ ۔ غصہ ۔ خفگی ۔ طیش ۔ عتاب ۔ تیہا ۔ تامس ۔ چھو ۔ جھونجل
Anger is the fever and frenzy of the soul. (Prov.)
کرودھ آتم جوار ہے
Anger may glance into the breast of a wise man, but rests only in the bosom of fools. (Prov.)
بدھ جَن اُر میں جھلکے کرودھ مورکھ ہر دے بسے کرودھ
Anger punishes itself. (Prov.)
کرودھی نج دروہی
flushed with anger
غصے میں لال ہوگیا ۔ لال پیلا ہوا
adjective
خفا ۔ غصیل ۔ برہم ۔ چھو۔ کرودھی ۔ تامسی
An angry man is again angry with himself when he returns to reason. (Prov.)
غصے میں آ کر جھنجھلائے ۔ جب آپے میں آئے تو آپ پہ جھنجلائے
He that is angry is seldom at ease. (Prov.)
کرودھی کو چین کہاں ۔ طیش میں عیش کہاں
to be angry
غصے یا خفا ہونا ۔ چھو ہونا
adjective
not the same
ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر
This is another pair of shoes. (Slang)
یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے
one more
ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا
any other
کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا
Discover not a secret to another! (Prov.)
کسی اور سے بھید مت کہو۔
Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)
اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو
not oneself
غیر ۔ پرایا
verb active
lay or place
دھرنا ۔ رکھنا ۔ لگانا ۔ باندھنا
He said, and to the sword his throat applied. (Dryden)
یہ کہہ کر خنجر اس نے گلے پر رکھا
use or employ
کام میں لانا ۔ برتنا ۔ خرچ کرنا ۔ استعمال کرنا ۔ لگانا ۔ صرف کرنا ۔ نِمت کرنا
How is this word applied
یہ لفظ کس موقع پر آتا ہے
give the mind to
دل، چت، دھیان یا سرت لگانا یا دبنا
Apply thy heart unto instruction.
سیکھ میں چت دو
apply one's self in earnest
من یا دل لگانا ۔ دل و جان سے تن دہی کرنا ۔ کمر باندھنا ۔ گرم جوشی سے کام کرنا ۔ غرق ہونا ۔ لگنا ۔ لگا رہنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books