Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“self”

Showing 61–70 of 180

61.

assume

verb active

Meanings

  1. 1

    adopt

    دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا

    • The god assumed his native form again. (Pope)

      دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا

  2. 2

    take upon oneself

    اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا

  3. 3

    appropriate

    لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا

  4. 4

    take for granted

    ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا

  5. 5

    pretend to

    جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا

    • Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)

      اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو

    • assume arbitrarily

      بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا

62.

assurance

noun

Meanings

  1. 1

    certain expectation

    بھروسا ۔ یقین ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ اعتقاد

  2. 2

    security

    اطمینان ۔ دلجمعی ۔ خاطر جمع

    • Brave men meet danger with assurance. (Knolles)

      سور بیر، بیر تائی سے جوکھوں کا سامنا کرتے ہیں

  3. 3

    self-reliance

    ڈھارس ۔ جراٴت

  4. 4

    impudence

    گستاخی

  5. 5

    insurance

    بیمہ

    • assurance company

      بیمہ کرنے والوں کی جماعت

    • assurance in God

      توکل بخدا ۔ بھروسا

    • assurance office

      بیمے کی کوٹھی

    • life assurance

      جان بیمہ ۔ بیمہٴ زندگی

63.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

64.

avail

verb active

Phrases & examples

  1. avail oneself of

    فائدہ اٹھانا ۔ لابھ اُٹھانا ۔ کام میں لانا ۔ مستفید ہونا

65.

before

adverb

Meanings

  1. 1

    ahead

    آگے ۔ پہلے

  2. 2

    beforetime

    آگے ۔ پہلے ۔ اگلے وقتوں میں ۔ سابق میں

    • before and after, fore and aft

      آگے پیچھے

    • as before

      جیسا پہلے ۔ بدستور ۔ دستور موافق ۔ حسب سرشتہ ۔ حسب ضابطہ

    • to look before

      آگے دیکھنا ۔ پہلے سوچنا

    • Who looks not before finds himself behind. (Prov.)

      دیکھے نہ اگاڑی،‌رہے پچھاڑی

66.

beside

preposition

Meanings

  1. 1

    near

    پاس ۔ نیڑے ۔ کنے ۔ سمیپ ۔ نکٹ ۔ لگ بھگ ۔ آس پاس ۔ دھورے ۔ اورے دھورے ۔ نزدیک ۔ پہلو میں ۔ متصل ۔ قریب

  2. 2

    distinct from

    پرے ۔ الگ ۔ اور ۔ نیارا ۔ بچا ہوا ۔ جدا

    • beside the question

      بحث یا مقدمہ سے باہر

    • beside the prupose

      مطلب سے باہر

    • beside oneself

      آپے میں نہیں ۔ آپے سے باہر ۔ از خود رفتہ ۔ بے آپے ۔ بے خود

    • to be beside one's self

      آپے سے باہر ہونا ۔ از خود رفتہ ہونا

67.

bestir

verb active

ہاتھ پیر مارنا ۔ سر گاڑی پیر پہیا کرنا ۔ دوڑ دھوپ کرنا ۔ خوب کوشش کرنا ۔ جدوجہد کرنا۔ سعی کرنا

Phrases & examples

  1. to bestir oneself

    کسمسانا ۔ پہلو بدلنا

68.

betake

verb active

لگنا ۔ رجوع ہونا ۔ متوجہ ہونا

Phrases & examples

  1. He betook himself to flight.

    وہ بھاگ نکلا

69.

beyond

preposition

Meanings

  1. 1

    on the further side of

    پار ۔ پرلے پار ۔ اُدھر ۔ دوسری طرف

    • beyond the sea

      سمندر پار

  2. 2

    above

    باہر ۔ بڑھتی ۔ زیادہ ۔ سوائے

    • It is beyond my power.

      میرے اختیار سے باہر ہے

    • beyond one's reach

      قابو سے باہر ۔ پہنچ سے باہر

    • beyond one's means

      حیثیت یا مقدور سے باہر

  3. 3

    farther than

    دور ۔ باہر ۔ آگے ۔ پرے

    • beyond the limits of the said territories

      قلم رو مذکور کے باہر ۔ اس علاقے کی حد سے باہر

    • beyond oneself

      آپے سے باہر ۔ از خود رفتہ

    • go beyond

      حد سے گزرنا ۔ تجاوز کرنا

70.

blab

noun

پیٹ کا ہلکا ۔ چھچھورا

Phrases & examples

  1. Who will open himself to a blab.

    پیٹ کے ھلکے سے کون بھید کہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books