dinner
noun
Meanings
- 1
the principal meal of the day
رات کا کھانا۔ رسوئی۔ روٹی۔ بیالو۔ ڈنر۔ عشائیہ
- 2
an entertainment
جونار۔ جیمن وار۔ دعوت۔ ضیافت
Dinner cannot be long where dainties want.
جہاں اچھے کھانے کم ہوتے ہیں، وہاں کھانے میں دیر نہیں لگتی
dinner party
ساتھ کھانے والوں کی جماعت۔ پنگت
dinner servant
کھانا کھلانے کا نوکر۔ خدمت گار
dinner time
کھانے کا وقت
serve out the dinner
میز پر کھانا لگانا۔ کھانا چننا۔ خاصہ لگانا۔ رسوئی پروسنا
to go without dinner
کھانا نصیب نہ ہونا۔ فاقہ کرنا۔ بھوکا رہنا۔ کڑاکا کھینچنا
