cherisher
noun
Meanings
- 1
پالک ۔ پالن ہار ۔ ان داتا ۔ دتار ۔ مربّی ۔ پرورش کنندہ
- 2
(in comp.)
پرور ۔ نواز
cherisher of the poor
غریب پرور ۔ بندہ نواز
(supporter of the slave)
Dictionary results for
Showing 101–110 of 306
noun
پالک ۔ پالن ہار ۔ ان داتا ۔ دتار ۔ مربّی ۔ پرورش کنندہ
(in comp.)
پرور ۔ نواز
cherisher of the poor
غریب پرور ۔ بندہ نواز
(supporter of the slave)
noun
striking together
ٹکر ۔ کھٹکا ۔ کھٹ پٹ ۔ جھڑاکا ۔ بھڑاکا ۔ کھٹاکھٹ ۔ کچھا کھچ
clash of swords
تلواروں کی کھچا کھچ ۔ چقا چق خنجر (فارسی)
contradiction
ضد ۔ بُردھ ۔ مخالفت ۔ مقابلہ ۔ مناقشہ
The clashes between popes and kings. (Denham)
بادشاہوں اور پادریوں کا مناقشہ
adjective
transparent
اُجاگر ۔ شیشہ سا ۔ شفاف
manifest
ظاہر ۔ صاف ظاہر ۔ آشکارا ۔ عیاں ۔ روشن ۔ پرگھٹ ۔ صاف ۔ ہویدا ۔ پرتکش ۔ مبیّن ۔ صریح
to get a clear idea
صاف صاف سمجھنا
It is clear.
یہ صاف ظاہر ہے
evident
ثابت ۔ لاریب ۔ لارَد ۔ لا کلام ۔ بلاشک
serene
صاف ۔ کھلا ہوا
pure
نرمل ۔ نتھرا ۔ خالص ۔ صاف ۔ صفا ۔ اصل
acute
تیز فہم ۔ ذھین ۔ زود رس ۔ ذکی ۔ تیبر بُدھی ۔ بدھ مان
unspotted
نردوش ۔ نر اپرادھ ۔ بے گناہ ۔ پاک ۔ بے جرم
A clear conscience is a sure card. (Prov.)
دل کی گواہی سچی ہے
free (of debt)
بے باق ۔ بری ۔ پاک
I often wished that I had clear
For life, six hundred pounds a year. (Swift)
ملیں مجھکو، اکثر یہ چاہتا تھا جی روپے چھ ہزار، ہر برس جیتے جی F.C.
free from deductions
کھراکُھرا ۔ نَخرچا
open
کھلا ۔ صاف ۔ بے روگ
acquitted
بری ۔ بری الذمہ ۔ رہا ۔ رہت ۔ خلاص ۔ آزاد
clear as a bell
صاف جیسے گھنٹے کی آواز
clear as crystal
بلور سا صاف
clear gain
نلوہ ۔ اصل نفع
clear line (Railway)
خالی سڑک
adjective
گوشہ نشین ۔ تیاگی ۔ تارک ۔ بن کھنڈی
In cloistered state let selfish sages dwell.
Proud that their heart is narrow as their cell. (Shenstone)
نج سوارتھی سنت جنوں کو رہنے دو بن کھنڈ میں من چھوٹا ہے کٹی سا ان کی، ہے گربھ یہ من میں
noun
shell fish
لھونگا
a weed
اڑاہا ۔ گھاس پھونس
verb active
کنگھی کرنا
(wool or cotton)
تومنا ۔ دھننا ۔ جھاڑنا ۔ صاف کرنا ۔ کھولنا
She'll comb his hair for him.
وہ اس کی حجامت کر دے گی یا شیخی نکال دے گی
noun
trade
سوداگری ۔ تجارت ۔ ساگر بیوہار ۔ بنج بیوہار ۔ تجارت بحری
The british sword travels in the sheath of commerce.
انگریزی تلوار تجارت کے میان میں پھرتی ہے
intercourse
آوا جائی ۔ سنگت ۔ آمد و رفت ۔ میل ملاپ ۔ راہ و رسم ۔ راہ روش
adjective
finished
تیار ۔ سمپورن ۔ بے باق ۔ سماپت
perfect
پورا ۔ سموچا ۔ تمام ۔ کل ۔ ثابت ۔ کامل ۔ مکمل
complete ruin or destruction
ستیاناس ۔نِواناس ۔ بیج ناس
complete division
پوری بانٹ ۔ تقسیم مکمل
complete month
پورا مہینہ
noun
act
چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی
She never told her love!
But let concealment, like a worm i' the bud, Feed on her damask cheek. (Shakespeare, 'Twelfth Night', II. 4) نہ لائی زبان پر محبت کا نام چھپا گھن رہا جیسے گل میںمدام گیا چر وہ اس کا رخ لالہ فام F.C.
hiding place
چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی
(Law)
اخفا
concealment of birth
جاپا چھپاؤ ۔ اخفائے تولّد
concealment of birth by the mother
اخفائے تولد از طرف مادر ۔ ماں کی اور سے جاپا چھپانا
concealment of crime
اخفائے جرم ۔ کھوٹ چھپاؤ
concealment of marriage
اخفائے ازدواج ۔ بیاہ چھپاؤ
wilful concealment
اخفائے بالقصد یا بالارادہ ۔ جان کر چھپانا
wilful concealment of heinous offences
اخفائے عمداً جرائم سنگین ۔ جان کر بھاری اپرادھوں کو چھپانا
noun
(shell)
سنکھ ۔ کوڑا ۔ ناقوس ۔ ہرا ۔ گھونگا
Looking for classic Urdu literature? Read the books