Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“show”

Showing 11–20 of 81

11.

shower-bath

noun

پہلوارہ نہان۔ (فوارہ غسل)

13.

show-glass

noun

تماشہ گر کا آئینہ۔

14.

showily

adverb

نمود سے۔ دکھاوے سے۔ (ظاہراً۔ بظاہر۔ ٹیپ ٹاپ سے)

15.

showiness

noun

نمود۔ بھڑک۔ نموداری۔ دکھاوا۔ (ظاہری شان۔ ٹیپ ٹاپ۔ ٹھاٹ)

16.

show-room

noun

سجاوٹی کمرہ یا دوکان۔ شوروم۔

17.

showy

adjective

Meanings

  1. 1

    ززق۔ برق۔ نمائشی۔ بھڑکیلا۔ل بھڑکدار۔ رونق دار۔ آرائشی۔

  2. 2

    نمودیا۔ دکھاوٹی۔ ظاہر دار۔

18.

any

adjective

Meanings

  1. 1

    a single one of many

    کوئی ۔ کوئی سا ۔ جونسا

    • any of you

      کوئی تم میں سے

    • Are there any witnesses present?

      کوئی گواہ حاضر ہے؟

  2. 2

    an indefinite number

    کسی قدر ۔ کوئی ۔ کچھ

    • Who will show us any good?

      ہے کوئی اپکاری؟ ہے کوئی دھرمی داتا؟

  3. 3

    of whatever kind

    کیسا ہی ۔ کچھ ہی ۔ کسی طرح کا ۔ جیسا ہو

    • any body, any one

      کوئی آدمی ۔ کوئی ۔ کوئي شخص

    • at any rate

      کچھ ہی ہو ۔ ہو سو ہو ۔ بہر صورت ۔ ہرچہ بادا باد

19.

april

noun

اپریل ۔ انگریزی چوتھا مہینہ ۔ چیت اور بیساکھ

Phrases & examples

  1. April showers bring forth May flowers. (Prov.)

    جو مینہ برسے بیساکھ،‌پھول کھلے جیٹھ کے ماس

  2. April and May are the key of the year. (Prov.)

    ساکھ کی کنجی چیت بیساکھ

20.

assault

noun

Meanings

  1. 1

    attack

    چڑھائی ۔ حملہ ۔ ہلہ ۔ وار ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش

  2. 2

    (Mil.)

    ہلہ ۔ دھاوا

  3. 3

    (criminal)

    مار پیٹ ۔ زدوکوب ۔ جوتی پیزار ۔ لپّاڈکی ۔ ہاتھا پائی ۔ ہُورا مکی

  4. 4

    (Eng. Law)

    حملے کی صورت

    • assault and battery

      حملہ اور زدوکوب

    • assault of arms

      کرتب دکھاوا ۔ کرتب

    • assault with wounding or personal injury

      زدوکوب ساتھ مجروحی یا دوسرے صدمے بدنی کے

    • criminal assault

      حملہٴ مجرمانہ

    • make an assault

      زدوکوب کرنا

    • petty assault

      خفیف حملہ

    • show of assault

      حملے کی نمائش ۔ گھونسا یا چابک دکھانا ۔ آمادگیٴ حملہ ۔ ڈرانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books