Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“sight”

Showing 1–10 of 56

1.

sight

noun

Meanings

  1. 1

    view

    دید۔ نظر۔ درشن۔ نظارہ۔ درس۔ (حدنگاہ)

  2. 2

    the faculty of vision

    بصارت۔ بینائی۔ جوت۔ قوت باصرہ۔ نگاہ۔ درشٹ۔

  3. 3

    visibility

    سوجھ۔ نظر۔

  4. 4

    spectacle

    دید۔ منظر۔ دیدار۔ نمود۔ نمائش۔ تماشا۔

  5. 5

    inspection

    ملاحظہ۔ معائنہ۔ امتحان۔

  6. 6

    the eye

    آنکھ

Show 2 more
  1. 7

    a small operture

    دیکھنے کا سوراخ

  2. 8

    دید بین۔ بندوق کی مکھی۔ مسا۔

    • a bill at sight

      درشنی ہنڈی۔

    • at sight

      درشنی۔ دیکھتے ہی۔

    • long sight

      دور بین نگاہ

    • short sight

      نزدیک بین نگاہ

    • take sight

      نشانہ باندھنا۔

    • within sight

      حد نگاہ کے اندر

2.

sight

verb active

Meanings

  1. 1

    dee

    دیکھنا۔ نگاہ یا نظر ڈالنا۔ (مشاہدہ کرنا)

  2. 2

    see accurately

    جانچنا۔ غورسےدیکھنا۔ امتحان کرنا۔

  3. 3

    (Mil.)

    سشت لگانا۔ نشانہ باندھنا۔

4.

sightliness

noun

خوش نمائی۔ خوبصورتی۔

5.

sightly

adjective

دیدارو۔ سوہنا۔ خوشنما۔ پسندیدہ۔ خوبصورت۔

6.

sightseeing

noun

سیرسپاٹا۔ مٹر گشت۔ سیر۔ تماشا دیکھنا۔

7.

sightseer

noun

سیر کرنے والا۔

8.

sight-shot

noun

حدنگاہ۔

9.

sight-worthly

adjective

قابل دید۔

10.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books