Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“soc”

Showing 21–30 of 61

21.

socratic, socratical

adjective

سقراطی۔

22.

socratically

adverb

سقراط کے طور پر۔ (سقراط کی طرح سے)

23.

socratist

noun

سقراط حکیم کا پیرو۔

24.

academy

noun

Meanings

  1. 1

    School of Plato

    افلاطون کا مدرسہ

  2. 2

    society of men

    گیان سبھا ۔ انجمن علمی

  3. 3

    university

    شالا منڈل ۔ راج شالا ۔ مدرستہ المدارس ۔ بیت العلوم ۔ دارالفنون ۔ فرہنگستان ۔ دانش گاہ ۔ آموزش گاہ ۔ مدرسہ

25.

assemblage, assembly

noun

Meanings

  1. 1

    group

    مجمع ۔ مجموعہ ۔ اجتماع ۔ ہجوم ۔ انبوہ ۔ جمگھٹا ۔ منڈلی

  2. 2

    association

    مجلس ۔ جلسہ ۔ سبھا ۔ بزم ۔ انجمن ۔ اکھاڑا ۔ پنچایت

    • imperial assemblage

      دربارِ قیصری

    • a public or general assembly

      مجلس عام

26.

associable

adjective

تلازم پذیر ۔ جو خیال میں کسی دوسری چیز کے ساتھ مربوط کیا جاسکے

27.

associate

verb active

جوڑنا ۔ ایک ساتھ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا

28.

associate

nounverb

ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا

Phrases & examples

  1. Friends should associate friends in grief and woe. (Shakespeare)

    رنج و غم میں ساتھ دو تم دوست کا!

29.

associate

noun

Meanings

  1. 1

    companion

    ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس

  2. 2

    partner

    ساجھی ۔ شریک ۔ شامل

    • The one (idea) no sooner comes unto the understanding than its associate appears with it. (Locke)

      جونہی ایک بات جی میں آتی ہے،‌وونہی اس کے ساتھ ہی دوسری بات آتی ہے

30.

associate, associated

adjective

ملا ۔ جُڑا ۔ ساتھ کا ۔ متفق ۔ ساجھے میں

Looking for classic Urdu literature? Read the books