association
noun
Meanings
- 1
union
میل ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ میل جول ۔ ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت ۔ اتفاق ۔ صحبت ۔ اتحاد ۔ ہم نشینی
- 2
a society
جماعت ۔ مجمع ۔ سبھا ۔ منڈلی ۔ پنگت ۔ مجلس ۔ انجمن
association of ideas
بندش خیالات ۔ بچار جوڑ ۔ اجتماع خیالات
religious association
دھرم سبھا ۔ انجمن مذہبی
scientific association
انجمن علمی ۔ بدیا منڈل یا شالا
