flat
noun
Meanings
- 1
a level surface
چوپٹ چٹان۔ چٹیل میدان۔ سطح زمین۔ چورس دھرتی
- 2
a shoal
پانی کے نیچے ریتی
- 3
something broad and flat in form
چوڑی اور چپٹی چیز۔ چوڑے پیندے کی کشتی۔ چوڑی گھاس کی ٹوپی۔ ٹھیلا
- 4
the flat part of anything
چپٹی یا چوڑی طرف
flat of a knife
چاقو کی کور یا بغل
- 5
a floor in a building
منزل۔ تہ۔ چھت۔ مکان کی منزل پر چند کمروں کی اقامت گاہ۔ فلیٹ
- 6
a dull fellow
گاؤدی۔ ابلہ۔ احمق۔ کودن
Show 1 moreShow fewer
- 7
(Music)
بھاری آواز۔ ایک سر کا نشان
