tarry
verb neutor
Meanings
- 1
پیچھے رہ جانا۔ بلمبنا۔ اٹکنا۔ چھا رہنا
- 2
defer
دیر کرنا۔ درنگ کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ ملتوی کرنا
- 3
stay
ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ قیام کرنا۔ توقف کرنا۔ دیر لگانا
Tarry I here, I but attend on death;
But fly I hence, I fly away from life. (Shakespeare)
ٹھیروں اگر یہاں تو جاؤں میں جان سے جاؤں اگر یہاں سے تو جاؤں جہان سے F.C.
