Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“stone”

Showing 11–20 of 89

11.

stone-pitch

noun

کڑی اور گاڑی رال۔ جمی ہوئی رال۔ تاکول وغیرہ۔

12.

stoner

noun

پتھروں سے مارنے والا۔

13.

stoner-work

noun

پتھر کا کام۔ سنگین عمارت۔ پتھرکی مچماری۔

14.

bed

verb

Meanings

  1. 1

    cohabit

    ساتھ سونا ۔ بشے کرنا ۔ بھوگ کرنا ۔ ہم بستر، ہم خواب یا ہم آغوش ہونا ۔ ہم صحبت ہونا

  2. 2

    plant

    بونا ۔ بیج ڈالنا ۔ لگانا

  3. 3

    lay

    بٹھانا ۔ دھرنا ۔ جڑنا

    • To bed a stone.

      نگینہ جڑنا

    • bed of roses

      پھولوں کی سیج ۔ اسباب عیش۔ عیش عشرت

15.

bilestone

noun

پتھری ۔ سنگ مثانہ

16.

bird

noun

پکھیرو ۔ چڑیا ۔ پکشی ۔ پنچھی ۔ بہنگ ۔ پرند ۔ طائر ۔ مرغ (fowl)

Phrases & examples

  1. birds of a feather flock together. (Prov.)

    اُڑیں چڑیا اکٹھی ایک رنگ کی (کند ہمجنس با ہمجنس پرواز)

  2. to kill two birds with one stone

  3. (one means, two ends)

    ایک پنتھ، دو کاج (مثل)

  4. A bird in the hand is worth two in the bush. (Prov.)

    نو نقد نہ تیرہ اُدھار (مثل)

  5. (Nine cash better than thirteen credit).

17.

bloodstone

noun

سبز پتھر ۔ جس یں سرخ چتیاں ہوں ۔ حجرالدم ۔ سنگ ستارہ

18.

bluestone, blue vitriol

noun

نیلا توتھا ۔ زنگار

19.

breathe

verb active

Meanings

  1. 1

    inspire

    سانس لینا ۔ دم لینا

  2. 2

    utter softly

    چپکے سے کان میں کہنا ۔ آہستہ کہنا

    • She softly breathed his name.

      اُس نے ہولے سے اس کا نام لیا

  3. 3

    suffer to take breath

    دم لینے دینا ۔ سستانا

    • A moment breathed his panting steed. (Scott)

      ایک دم تو ہانپتے گھوڑے کو دم لینے کو تھانبا

  4. 4

    infuse

    روح پھونکنا ۔ پھونکنا ۔ جِلانا ۔ جان ڈالنا ۔ زندہ کرنا

    • Able to breathe life into a stone.

      پتھر میں جان ڈالتا ہے

    • breathe one's last

      آخری دم یا سانس لینا ۔ سانس پورے کرنا ۔ دم واپسیں لینا ۔ لمبے یا اکہرے سانس لینا ۔ دم توڑنا ۔ دم نکلنا

20.

brimstone

noun

گندک

Looking for classic Urdu literature? Read the books