constraint
noun
دباؤ ۔ پابندی ۔ زبردستی ۔ زور ۔ جورا جوری ۔ جبر ۔ روک ۔ قید
Phrases & examples
Not by constraint, but by my choice, I came. (Shakespeare)
زبردستی سے نہیں، میں اپنی خوشی سے آیا ہوں
Dictionary results for
Showing 11–20 of 53
noun
دباؤ ۔ پابندی ۔ زبردستی ۔ زور ۔ جورا جوری ۔ جبر ۔ روک ۔ قید
Not by constraint, but by my choice, I came. (Shakespeare)
زبردستی سے نہیں، میں اپنی خوشی سے آیا ہوں
verb active
comprehend
گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
When that this body contain a spirit
A kingdom for it was too small a bound. (Shakespeare) بدن میں تھی روح جب تک انسان کے تو تنگ تھی کل اقلیم اس کے لیے F.C.
hold or have capacity
سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
What thy stores contain bring forth! (Milton)
ہے جو کچھ ترے پاس وہ تو لا
restrain
روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
I could not contain myself.
میں باز نہیں رہ سکا ۔ میں اپنے تئیں روک نہ سکا
to be contained in
سمانا ۔ اٹنا ۔ کھپنا ۔ بھرنا ۔ آنا ۔ آجانا ۔ امانا
noun
restraint
قید ۔ رُکاؤ ۔ دباؤ
He knew what to say, he knew also when to leave off, a continence which is practised by few writers. (Dryden)
وہ جانتا تھا کہ کیا کہنا چاہیے اور کب ختم کرنا چاہیے، ایسی احتیاط بہت کم مصنف کرتے ہیں
chastity
نیم ۔ عصمت ۔ ست ۔ پرہیز ۔ احتراز ۔ تقویٰ ۔ اجتناب ۔ پارسای ۔ شیل ۔ پرہیزگاری ۔ زہد ۔ سنجم
Content without lawful venery is continence, without unlawful is chastity. (Grew)
مباشرت جائز کے بغیر قانع رہنا زہد ہے، اور ناجائز کے بغیر عفت
Chastity is either abstinence or continence ;
abstinence is that of virgins or widows ; continence that of married persons. (Jermy Taylor) عفت یا تو پارسائی ہے یا پاک دامنی ۔ پارسائی کنواری اور بیواؤں کی، پاک دامنی بیاہیوں کی
noun
restraint
روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط
power
شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ
general control
حکومتِ عام
under control
دباؤ یا اٹکاؤ میں ۔ قید یا تحت میں ۔ زیر حکم، حراست یا نظر بندی میں ۔ ادھکار میں
verb active
restrain
روکنا۔ اڑانا۔ باز رکھنا
afflict with cramp
اکڑانا۔ اینٹھانا
I can laugh, heartily laugh.
When the gout cramps my joints.
(Tord)
میں ہنس سکتا ہوں قہقہہ مار کے اکڑتے ہیں گٹھیا سے عضو جب میرے F.C.
noun
bridle chain
دبانے کی زنجیر۔ دبانہ
restraint
روک۔ اٹکاؤ۔ مناہی۔ دباؤ
verb active
(a horse)
روکنا۔ تاننا۔ کھینچنا۔ سنبھالنا
restrain
روکنا۔ اٹکانا۔ مزاحمت کرنا۔ دبانا
to curb one's passions
اپنی اندری یا ہوس کو دبانا یا بس میں کرنا
verb active
moisten
ذرا تر یا گیلا کرنا۔ مرکونا۔ نم کرنا۔ سیلا کرنا۔ سیل یا نمی دینا۔ مرطوب کرنا
depress
افسردہ کرنا۔ دل گیر کرنا۔ جی بجھانا۔ سرد کرنا
restrain
روکنا۔ گھٹانا۔ بٹھانا۔ پست کرنا
noun
the act
ابال۔ جوش
an extract
کاڑھا۔ جوشاندہ۔ اونٹی
If the plant be boiled in water, the strained liquor is called the decoction of the plant. (Arbuthnot)
اگر بوٹی کو پانی میں ابالیں تو اس کا چھانا ہوا پانی اس بوٹی کا عرق کہلائے گا
verb active
keep back
باز رکھنا۔ اٹکا رکھنا۔ نہ دینا۔ داب رکھنا
What detained you so long?
تم کیوں اتنی دیر تک رکے رہے
hold in custody
بند کرنا۔ قید رکھنا۔ بٹھا رکھنا۔ حراست میں رکھنا۔ تحویل میں رکھنا۔ نظر بند کرنا
hold, restrain
پکڑ رکھنا۔ روکنا۔ روک رکھنا۔ ٹھیرانا۔ تھامنا۔ تھامے رکھنا
detain a suspected person
نظر بند رکھنا۔ حراست میں رکھنا۔ چوکی پہرے یا حوالات میں رکھنا
detained in court needlessly
زیر بار کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books