Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “T”

Showing 1381–1390 of 1,836

1382.

treasonable

adjective

دغا یا بغاوت کا

1384.

treasurer

noun

خزانچی۔ تحویل دار۔ روکڑیا۔ فوطہ دار۔ خازن

1385.

treasury

noun

Meanings

  1. 1

    خزانہ

  2. 2

    خزانے کا محکمہ

  3. 3

    محزن

1386.

treat

verb

Meanings

  1. 1

    پیش آنا۔ سلوک کرنا۔ رکھنا۔ برتاؤ کرنا

  2. 2

    discourse on

    بیان کرنا ۔تحریر کرنا۔ تقریظ لکھنا۔ ذکر کرنا

  3. 3

    دعوت کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ ضیافت کرنا۔ مدارات کرنا

  4. 4

    علاج کرنا۔ معالجہ کرنا

    • treat with

      معاملہ کرنا۔ گفتگو یا خط و کتابت کرنا۔ گفت و شنید کرنا

1387.

treat

noun

Meanings

  1. 1

    ضیافت۔ دعوت۔ مہمانی

  2. 2

    اچھا کھانا۔ مٹھائی۔ شیرینی

1388.

treater

noun

ذکر، بیان،‌ضیافت یا علاج کرنے والا

1389.

treatise

noun

رسالہ۔ نامہ۔ صحیفہ

1390.

treatment

noun

Meanings

  1. 1

    کارروائی۔ اہتمام۔ انتظام

  2. 2

    سلوک۔ مدارات۔ برتاؤ

  3. 3

    معالجہ۔ علاج

Looking for classic Urdu literature? Read the books