Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“teach”

Showing 1–10 of 22

1.

teach

verb active

Meanings

  1. 1

    tell

    بتانا۔ سکھانا۔ کہنا۔ سجھانا

  2. 2

    instruct

    لکھانا۔ پڑھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ تقلین کرنا۔ ہدایت کرنا

3.

teachable

adjective

تربیت پذیر۔ تعلیم پذیر۔ سیکھنے جوگ

4.

teachableness

noun

تعلیم پذیری۔ تربیت ہونے کی قابلیت۔ درس پزیری

5.

teacher

noun

Meanings

  1. 1

    معلم۔ مدرس۔ استاد۔ میاں جی۔ پاٹھک۔ سکھانے والا

  2. 2

    کرنے والا۔ واعظ۔ گرو۔ پیر۔ مرشد

6.

teaching

noun

یکھ۔ درس۔ تربیت۔ پٹی۔ ارشادات۔

7.

belly

noun

Meanings

  1. 1

    stomach

    پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم

    • The belly teaches all arts. (Prov.)

      پیٹ سب کچھ کراتا ہے (مثل)

    • The belly is not filled with fair words. (Prov.)

      چکنی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا (مثل)

  2. 2

    womb

    کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم

8.

crabbed

adjective

Meanings

  1. 1

    sour, harsh

    کھٹّا۔ ترش۔ چڑچڑا۔ کڑا۔ سخت۔ تند۔ چِن چنا

    • Ten times more gentle than her father's crabbed. (Shakespeare 'Tempest' iii. 1)

      باپ جتنا کہ ترش رو ہیگا اس سے دہ چند وہ نیک خو ہیگا F.C.

  2. 2

    difficult

    کٹھن۔ بھاری۔ دوبھر۔ دشوار۔ پیچ دار۔ دقیق۔ ٹیڑھی کھیر۔ مشکل

    • She had sat up of nights conning lessons and spelling over crabbed grammers and geography books in order to teach them to Georgy. (Thackeray, 'Vanity Fair')

      وہ راتوں کو بیٹھ کر جارجی کے پڑھانے کے واسطے سبق دیکھتی اور جغرافیہ اور پیچ دار صرف و نحو کی کتابوں کا مطالعہ کرتی

    • crabbed writing

      بد خط۔ کیڑے مکوڑے۔ کیل کانٹا۔ مکوڑے کی سی ٹانگیں۔ لکیریں

9.

crooked

adjective

ٹیڑھا۔ ٹیڑھا بانکا۔ ٹیڑھا بیڑھا۔ ٹیڑھ بانکا۔ کج۔ خم دار۔ خمیدہ ۔ بنگا۔ بل دار۔ انگش بنگش

Phrases & examples

  1. Crooked by nature is never made straight by education. (Prov.)

    جنمی ٹیڑھ سکھائے پڑھائے سے سیدھی نہیں ہوسکتی (تربیت نا اھل راچوں گرد گاں بر گنبد است)

  2. (To teach a boor is as hopeless a task as to fix a ball on a dome)

  3. a crooked answer

    ٹیڑھا جواب

10.

curtain-lecture

noun

جورو کے طعنے سہنا۔ بیوی کی نصیحت۔ خانگی نصیحت۔ خلوتی تعلیم۔ جورو کی سیکھ

Phrases & examples

  1. A curtain-lecture is worth all the sermons in the world for teaching the virtues of patience and long suffering. (W. Irving)

    صبر و تحمل کی خصلتیں سکھانے کے لیے، جورو کی سیکھ دنیا کی ساری نصیحتوں سے بڑھ کر ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books