Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ten”

Showing 161–170 of 733

161.

concatenate

verb active

لڑی باندھنا ۔ گونتھنا ۔ سلسلہ بندی کرنا ۔ زنجیرہ بندی کرنا

163.

concert

noun

Meanings

  1. 1

    سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق

    • All these discontents have arisen from the want of due communication and concert. (Swift)

      یہ تمام جھگڑے آپس کے میل ملاپ اور اتفاق نہ ہونے سے اُٹھے ہیں

  2. 2

    (of music)

    منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ

    • in concert with another

      فلانے کی صلاح یا مت سے

164.

condemn

verb active

Meanings

  1. 1

    censure

    دوش دینا ۔ دوکھنا ۔ برا کہنا ۔ کھوٹ بتلانا ۔ عیب لگانا ۔ ملامت کرنا ۔ قصور وار ٹھہرانا

  2. 2

    sentence

    مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ دینا

  3. 3

    pronounce unfit for use or service

    بیکار تجویز کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ نکما بتانا

165.

confound

verb active

Meanings

  1. 1

    mingle

    ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا

  2. 2

    dismay

    ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا

    • The tinkers were generally vagrants and pilferers, and were often confounded with the gipsies. (Macaulay)

      پنجیرے عموماً بدمعاش اور اٹھائی گیرے تھے اور اکثر ان میں اور کنجروں میں فرق نہ تھا

  3. 3

    ruin

    ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا

166.

congregate

verb active

اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ملنا

Phrases & examples

  1. Equals with equals often congregate. (Denham)

    اکثر برابر والے برابر والوں سے ملتے ہیں (اونچے سے اونچا ملے، ملے نیچ سے نیچ پانی سے پانی ملے، ملے کیچ سے کیچ)

167.

connote

verb active

بھاؤ باچک کہنا ۔ ایک ایسا نام رکھنا جس میں سب چیزیں ایک صفت کی آسکیں

Phrases & examples

  1. The word 'white' denotes all white things, as snow, paper, the foam of the sea, etc. and implies, or, as it was termed by the schoolmen, connotes the attribute of whiteness. (J. S. Mill)

    لفظ سفید تمام سفید چیزیں بتاتا ہے، جیسے برف، کاغذ، سمندر جھاگ وغیرہ اور سفیدی کی خاصیت ظاہر کرتا ہے یا جیسا کہ متقدمین نے نام دھرا ہے، معنی دیتا ہے

168.

consideration

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ خوض ۔ تاٴمل

    • Consideration is the parent of wisdom. (Prov.)

      بچار سمجھ کا دادا ہے

  2. 2

    attention

    دھیان ۔ چت ۔ من ۔ خیال ۔ توجہ ۔ التفات

  3. 3

    motive

    منشا ۔ نیت ۔ مراد ۔ کارن ۔ غرض

    • He was actuated by the highest considerations.

      ان کی نیت بہت ہی اچھی تھی

  4. 4

    importance

    آدر مان ۔ پاس ۔ قدر ۔ تعظیم

    • He was treated with great consideration.

      اُن کا بہت پاس کیا گیا یا آدر ہوا

  5. 5

    equivalent

    بدلہ ۔ پلٹا ۔ اجر ۔ جزا ۔ عوض ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام

    • I would not part with it for any consideration.

      ایک ٹکے نہ لاکھ ٹکے،‌اسے الگ نہیں کروں گا

    • consideration given

      پلٹا ۔ بدلہ ۔ تاوان ۔ عوض ۔ معاوضہ ۔ مبادلہ

    • had under consideration

      دیکھا گیا ۔ ملاحظے میں آیا

    • mature consideration

      غور کامل ۔ تجویز کامل ۔ پکّا بچار ۔ بڑا بچار

169.

consist

verbnoun

Meanings

  1. 1

    be consistent with

    ملنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا

  2. 2

    subsist

    ہونا ۔ رہنا ۔ شامل ہونا ۔ مشتمل ہونا

    • Health consists with temperance alone. (Pope)

      تندرستی اعتدال ہی میں ہے

    • consist in

      ہونا

    • Tolerane consists in suffering all things which hurt no body.

      جن باتوں سے کسی کو مضرت نہ پہنچے، ان کو ہونے دینا بردباری ہے

    • consist of

      بننا ۔ ہونا ۔ مرکب ہونا ۔ تیار ہونا ۔ شامل ہونا

170.

consistence, consistency

noun

Phrases & examples

  1. density

    گاڑھا پن ۔ کثافت ۔ جماوٹ ۔ بستگی

Looking for classic Urdu literature? Read the books