dresser
noun
Meanings
- 1
one who dresses
سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
Command my dresser to adorn her with
The robes that I gave order for.
(Massinget)
کہے کوئی مشاطہ میری سے جا کہ پہناوے اس کو جو میں نے کہا
- 2
a table
باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
Dictionary results for
Showing 1241–1250 of 3,297
noun
one who dresses
سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
Command my dresser to adorn her with
The robes that I gave order for.
(Massinget)
کہے کوئی مشاطہ میری سے جا کہ پہناوے اس کو جو میں نے کہا
a table
باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
verbnoun
ٹپکنا۔ چونا۔ تللی بندھنا
slaver
رال بہنا۔ رال ٹپکن
Water dribbles from the eaves.
الوتیوں سے پانی ٹپکتا ہے
dribblet, driblet, n.
تھوڑی یا چھوٹی رقم۔ خردہ
The money was paid in dribblts.
روپیہ تھوڑا کر کے ادا کیا گیا
noun
ڈھیر۔ انبار یا تودہ جس کو ہوا یا پانی بہا لائے۔ ریگ رواں
a drove
جھنڈ۔ غول۔ ریوڑ۔ گروہ۔ پرہ۔ گٹ
impulse
دھکا۔ پیل۔ غلبہ۔ رو۔ زور۔ بہاؤ۔ دھکیل
direction
راہ۔ راستہ۔ طریق۔ سمت۔ اور
The proper work of man, the grand drift of human life, is to follow reason, that noble spark kindled in us from heaven. (Barrow.)
آدمی کا مناسب کام اور زندگی کا عمدہ طریقہ یہ ہے کہ جو عقل کا چراغ خدا نے ہمارے دلوں میں روشن کیا ہے، اس کی روشنی میں چلے
tendency of an act
میلان۔ جھکاؤ۔ ڈھب۔ غرض۔ مقصد۔ مراد۔ فحوا۔ انداز۔ ارتھ
(Mech.)
برما
the drift of rain
بوچھاڑ
the drift of wind
جھوکا
the drift of a man's discourse
ضحوائے کلام
verb active
bore
سالنا۔ چھیدنا۔ برمانا۔ بیندھنا۔ سوراخ کرنا
ویر کر بونا
train in the military art
فوج کو قواعد سکھانا۔ تعلیم کرنا
verb active
imbibe
پینا۔ اتار جانا۔ چڑھا جانا
absorb
سوکنا۔ چوسنا۔ جذب کرنا۔ چوس جانا
hear
سننا۔ کان میں اتارنا
drink down
پی جانا۔ برداشت کرنا۔ سہنا
drink off or up
پی جانا۔ چڑھا جانا۔ سوک جانا
drink as a fish
شراب پانی کی طرح پینا
drink the health of, drink to the health of
صحت یا سلامتی کا جام پینا
verb active
urge forward
دھکا دینا۔ بڑھانا۔ آگے سرکانا۔ ہنکانا۔ چلانا۔ ریلنا۔ پیلنا
chase
شکار کرنا
take in a carriage
سواری پر جانا۔ گاڑی میں جانا۔ بگی چلانا
carry on
کرنا۔ جاری رکھنا۔ چلانا
to drive a business
کام چلانا
Drive thy business, let not it drive thee. (Prov.)
اپنے کام کو چلا، نہ کام تجھ کو چلائے
impel
مجبور کرنا۔ لاچار کرنا۔ دھکیلنا
clear by forcing away
خالی کرنا۔ نکالنا
drive along
آگے بڑھانا
drive ashore
کنارے لگانا
drive at
قصد کرنا۔ جھپٹنا۔ حملہ کرنا
drive away, off
نکال دینا۔ دھکا دینا
drive home
گھر میں بٹھانا۔ ٹھوکنا
drive in
دھسانا۔ اندر چلانا۔ بٹھانا
drive out
نکال دینا۔ باہر کر دینا
drive one mad
پاگل کرنا
drive up
پہنچانا
verbnoun
hang down
جھکنا۔ نیچا ہونا۔ کملانا۔ مرجھانا
Then drooped the fading flowers (their beauty fled)
And closed their sickly eyes and hung the head.
(Dryden.)
وہ پژمردہ گل، حسن جب کھو چکے ہوئیں بند آنکھیں، سر ان کے جھکے F.C.
grow weak
دربل ہونا۔ ناتواں ہونا۔ کمزور ہونا۔ ضعیف ہونا
decline
گھٹنا۔ اترنا۔ شکستہ ہونا۔ زائل ہونا۔ زوال پانا
drooping eyes
نیچی نگاہیں۔ نندا سے نینا۔ چشم بیمار
noun
the quantity of fluid
چھینٹ۔ چھینٹا۔ بوند۔ قطرہ۔ ٹوپا
a drop in an ocean
سمندر میں ایک بوند
Drop by drop the lake is drained. (Prov.)
بوند بوند کر کے کوئے خالی ہو جاتے ہیں
ear-ring
بندا۔ بالی۔ بالا۔ لٹکن
a platform
پھانسی کا تختہ
drop by drop
بوند بوند کر کے
drop serene
ڈھلکا۔ آنکھ کی بیماری
to have a drop too much
نشے میں ہونا۔ بہت پی جانا
noun
(Music)
ڈھول۔ ڈھولک۔ مردنگ۔ دمامہ۔ تاشہ۔ مرفا۔ طبلہ۔ تنبور
(Mil.)
ڈھول بجانے والا
(Arch.)
ڈھولنا
(Mech.)
ڈھول۔ چرخی
(Anat.)
کان کا ڈھولنا یا پردہ
a kettle drum
نقارہ۔ کوس۔ لڑائی کا باجا۔ طبل
to announce by the beat of drum
ڈھنڈورا پیٹنا۔ مشہور کرنا
verbnoun
play upon a drum
ڈھول بجانا
Drumming is not the way to catch the hare. (Prov.)
ڈھول بجا کے کہیں سسا پکڑا جاتا ہے
beat with a pulsatory motion
دھڑکنا۔ اچھلنا
his drumming heart
اس کا دھڑکتا ہیا
Looking for classic Urdu literature? Read the books