angler
noun
Meanings
- 1
the person
بنسی باز۔ بنسی کا کھلاڑی
An angler eats more than he gets. (Prov.)
بنسی کا کھلاڑی لاوے تھوڑا، کھاوے بہت
- 2
fishing frog
ماہی گیر مینڈک ۔ ایک قسم کی مچھلی
Dictionary results for
Showing 161–170 of 3,297
noun
the person
بنسی باز۔ بنسی کا کھلاڑی
An angler eats more than he gets. (Prov.)
بنسی کا کھلاڑی لاوے تھوڑا، کھاوے بہت
fishing frog
ماہی گیر مینڈک ۔ ایک قسم کی مچھلی
noun
سالانہ سرگزشت ۔ تواریخ ۔ اتہاس ۔ وقائع ۔ اخبار ۔ تاریخی اسناد اور تحریرات
annals of the past
تواریخ سلف
noun
لگاؤ ۔ میل ۔ جوڑ ۔ اتصال ۔ الحاق
the annexation of Oudh
الحاق اودھ
verb active
ظاہر کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ خبر دینا ۔ گزٹ کرنا ۔ چھاپنا ۔ ڈھنڈورا یا ڈونڈی پیٹنا ۔ اطلاع کرنا ۔ پرگھٹ کرنا
see advertise
to announce to the public
اعلان دینا ۔ مشتہر کرنا
adjective
not the same
ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر
This is another pair of shoes. (Slang)
یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے
one more
ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا
any other
کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا
Discover not a secret to another! (Prov.)
کسی اور سے بھید مت کہو۔
Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)
اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو
not oneself
غیر ۔ پرایا
verb active
reply to
جواب یا اُتر دینا ۔ کہنا ۔ جواب دہی کرنا
To answer one in his own language. (Prov.)
جواب ترکی بہ ترکی
Blows will answer blows. (Prov.)
گھونسے کا جواب گھونسا ۔ (اینٹ کی لینی پتھر کی دینی)
satisfy
پورا کرنا ۔ ادا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام دینا ۔ برابر کرنا
Does this answer your expectations?
یہ تمہاری امید کے موافق ہے؟
This will not answer at all.
ارے نہیں! یہ نہیں ہوگا
refute
لاجواب کرنا ۔ بند کرنا ۔ رد کرنا
correspond with
موافق ہونا ۔ جواب ہونا ۔ ملنا
The door on this side answers to the one on that side.
یہ دروازہ اس دروازے کا جواب ہے
adjective
کیڑے مار (اوکھد) کینچوے مارنے والی (دوا)
noun
بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ
noun
بابونہ
noun
زیرہ ۔ زر گل
Looking for classic Urdu literature? Read the books