asylum
noun
Meanings
- 1
a place of security
جائے پناہ ۔ سرن استھان ۔ پناہ ۔ دارالامان ۔ ملجا
- 2
a charitable institution
خیرات خانہ ۔ لنگر خانہ
assylum for the poor
غریب خانہ ۔ کنگلا سرن
lunatic asylum
پاگل خانہ
Dictionary results for
Showing 241–250 of 3,297
noun
a place of security
جائے پناہ ۔ سرن استھان ۔ پناہ ۔ دارالامان ۔ ملجا
a charitable institution
خیرات خانہ ۔ لنگر خانہ
assylum for the poor
غریب خانہ ۔ کنگلا سرن
lunatic asylum
پاگل خانہ
noun
دہریا پن ۔ ناستک پنا ۔ خدا کو نہ ماننا ۔ الحاد ۔ کفر
noun
دہریا ۔ ناستک ۔ منکر ۔ ملحد
adjective
ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر
adjective
belonging to an athelete
کسرتی ۔ کشتی کے متعلق
atheletic sports
کمالا ۔ کسرت
robust
ہٹا کٹا ۔ مضبوط ۔ ٹھاڈا ۔ قوی ۔ بلونت ۔ بلی ۔ زور آور ۔ پہلوان ۔ تکڑا ۔ مشٹنڈا ۔ رشٹ پشٹ ۔ ڈھو کر
adjective
نظریہٴ جوہر ۔ نظریہ کہ عناصر ایسے غیر تقسیم پذیر مادہ پر مشتمل ہیں جو اپنا مخصوص وزن اضافی رکھتے ہیں ۔ مختلف اشیا کے جوہر جب ترکیب پاتے ہیں تو ایک خاص تناسب کے ساتھ ملتے ہیں۔ نیز ان کا تناسب وہی ہوتا ہے جس میں عناصر اور برکیات کیمیائی ترکیب پاتے ہیں
nounverb
کفارہ یا ڈنڈ دینا ۔ پراشچت کرنا ۔ تپشیا کرنا ۔ عوض کرنا
The murderer fell, and blood atoned for blood. (Pope)
گرا قاتل، ہوا خون، خون کے بدلے
verb
چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ مارنا ۔ تاخت کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ حملہ آور ہونا ۔ فوج کشی کرنا
impugn
عیب جوئی کرنا ۔ عیب نکالنا ۔ حرف گیری کرنا ۔ برا بتلانا ۔ خلاف رائے دینا ۔ اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا
to attack as a feint
حملے کا دھوکا دینا
to attack in front
اگاڑی مانا ۔ مہرا مارنا
to attack in rear
پچھاڑی مارنا ۔ پیچھے سے حملہ کرنا
to attack the flank
بغلی مارنا ۔ بازو پر حملہ کرنا
the attacking party
حملہ آور شخص یا جماعت
noun
the act
پہنچ ۔ پراپت ۔ حصول ۔ تحصیل ۔ یافت ۔ اکتساب
nounplural
تحصیل ۔ واقفیت ۔ دخل ۔ جوہر ۔ ہنر
literary attainments
تحصیل علمی
the attainment of one's wishes
منورتھ ۔ حصول مراد ۔ کامیابی ۔ سدھی
Looking for classic Urdu literature? Read the books