reasoning
noun
Meanings
- 1
the act
تقریر۔ دلیل۔ بحث۔ (توجیہ۔ استدلال)
- 2
course of argument
مناظرہ۔ مباحثہ۔ بدّیا بلاس۔ (بحث)
Dictionary results for
Showing 2731–2740 of 3,297
noun
the act
تقریر۔ دلیل۔ بحث۔ (توجیہ۔ استدلال)
course of argument
مناظرہ۔ مباحثہ۔ بدّیا بلاس۔ (بحث)
noun
the act
سرکشی۔ بغاوت۔ انحراف۔ تمرد
غدر۔ ہُلڑ۔ بلوہ۔ دنگا۔ فساد
noun
the act
پہنچ۔ رسید۔ وصول۔ حصول۔ پانا
at the receipt of your letter
تمہاری چٹھی کے پہنچنے پر
place of receiving
محصول گھر
a recipe
نسخہ۔ چکتسا
acknowledgement
رسید۔ بھرپائی۔ قبض الوصول۔ داخلہ
that which is received
وصول۔ حصول۔ آمدنی۔ آمد۔ (محصوصل۔ تحصیل)
receipt book
رسید بہی
receipts and balances
واصل باقی
receipts and disbursements
جمع خرچ۔ آئے دیئے۔ آمد و خرچ
back receipts
نکاسی خام۔ کچی نکاسی
net receipts
نکاسی پکی۔ آمدنی بعد مجرائے اخراجات
noun
one who receives
تحصیل کرنے والا۔ اُگھانے والا۔ پانے والا۔ لینے والا۔ (وصول کنندہ)
(in comp.)
گبر
(Law)
امین۔ امانت دار۔ (متولی)
مال مسروقہ کا لینے والا۔ چور دھنک
The receiver is as bad as the thief. (Prov.)
چوری کا مال لینے والا اور چور برابر
(Chem.)
عرق کھینچنے کا برتن۔ بھپکا
(Pneumatics)
شیشے کا برتن جس میں کسی تجربے کے واسطے ہوا نکال لیں
ریسیور۔ گوش آلہ۔ آواز گیر۔ مسمع
noun
the act of withdrawing back
مراجعت۔ بازگشت۔ دست برداری۔ (پلٹا۔ واپسی)
the act of ceding back
حوالگی۔ تفویض
noun
the act
مبادلہ۔ معاوضہ
noun
the act
اُچارن۔ تلفظ
narration
بیان۔ تعبیر۔ ذکر۔ برنن۔ تقریر۔ (تلاوت۔ قراٴت۔ خوش خوانی۔ وعظ)
(Law)
اظہار۔ بیان۔ توضیح
verb active
count
حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا
Reckon not your chickens before they are hatched. (Prov.)
جب تک انڈے نہ پکیں تب تک اُن کو بچے مت گنو
esteem
قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا
verb neutor
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
see reckon, v.a.
حساب دینا
reckon for
جواب دہ ہونا۔ سزاوار ہونا۔ ڈنڈ بھرنا
If they fell in their bounden duty they shall recknon for it one day.
جو اپنے فرائض میں قصور کریں گے وہ ایک دن سزا پائیں گے۔
recknon upon
بھروسہ یا اعتماد کرنا
reckon with
حساب بیباق کرنا یا چکانا
noun
حساب۔ شمار۔ گنتی۔ لیکھا۔ تاوان۔ سزا
the charges made by the host
مول۔ دام۔ قیمت
estimation
خیال۔ شمار۔ قدر۔
day of reckoning
یوم حساب۔ روزقیامت
Looking for classic Urdu literature? Read the books