Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“the”

Showing 631–640 of 3,297

631.

club-law

noun

زور آوری ۔ زبردستی ۔ ڈھینگا ڈھینگی ۔ بَلّو کا راج ۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔ جس کی تیغ اس کی دیگ

Phrases & examples

  1. There is no law but club law.

    بید نہیں، لبید ہے۔ (جس کی لاٹھی اس کی بھینس)

632.

coal

noun

کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا

Phrases & examples

  1. a live coal

    سلگتا کوئلا ۔ دہکتا کوئلا ۔ انگارا ۔ پتنگا

  2. to carry coals to new castle

    اُلٹے بانس بریلی کو ۔ باغ میں پھول لے جانا ۔ اُلٹی گنگا بہانا

  3. to haul over the coals

    بھوننا ۔ کباب کرنا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑنا ۔ آڑے ہاتھ لینا

633.

coarseness

noun

Meanings

  1. 1

    want of fineness

    کھردار پن ۔ رُکھڑا پن ۔ موٹا پن

  2. 2

    grossness

    اکھڑ ن ۔ کرختگی ۔ درشتی

  3. 3

    indelicacy

    ناشائستگی

    • Pardon the coarseness of my tongue.

      میری سخت کلامی کا کچھ خیال نہ کیجیے گا ۔ گستاخی معاف!

634.

coast

noun

دریا کا کنارہ ۔ چھور ۔ ساگرٹٹ ۔ ساحل

Phrases & examples

  1. The coast is clear.

    میدان خالی ہے ۔ راستے میں کچھ خطرہ نہیں ہے

635.

coat

noun

Meanings

  1. 1

    upper garment

    انگریزی انگرکھا ۔ کُرتی

  2. 2

    hair or fur

    بال ۔ سمور ۔ اون ۔ پشم

  3. 3

    external covering

    چِھلکا ۔ پوست ۔ کھال

    • the coats of the eye

      پپوٹا

    • the coats of an onion

      پیاز کے چھلکے

  4. 4

    (in painting)

    پچارا ۔ تہہ

    • coat of arms

      امیری نشان

    • coat of mail

      بکتر ۔ زرہ بکتر ۔ چلتہ ۔ چار آئینہ

636.

cobalt

noun

Meanings

  1. 1

    ایک قسم کی دھات

  2. 2

    the colour

    سوسنی

637.

cobbler

noun

Meanings

  1. 1

    چمار ۔ جوتی گانٹھنے والا ۔ موچی

    • The cobbler's wife is worst shod. (Prov.)

      چمار کی جورو اور ٹوٹی جوتی

  2. 2

    a clumsy workman

    اناڑی ۔ کُوڑھ ۔ پُھؤڑ بے ہنر

638.

cock

noun

Meanings

  1. 1

    male of poultry

    مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس

    • Every cock is proud on his own dunghill. (Prov.)

      اپنی گلی میں کتا بھی شیر (The dog is a lion in his own lane.)

  2. 2

    weather cock

    جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما

  3. 3

    a spout

    ٹونٹی

  4. 4

    (of a fire-arm)

    گھوڑا ۔ کتّا

  5. 5

    a chief

    سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ

    • My schoolmaster called me a dunce and a fool

      But at cuffs I was always the cock of the school. (Swift) گو معلم مجھے کہتا تھا سدا احمق گدھا پر ہمیشہ لڑکے بتیانے میں میں تو سانڈ تھا

    • cock of an arrow

      سُوفار ۔ تیر کی نوک

    • cock of the walk

      تیس مار خاں ۔ گھر کا مرد

    • a cock and bull story

      لمبی چوڑی کہانی

    • to be cock ahoop

      پر پھڑپھڑانا ۔ بغلیں بجانا ۔ باغ باغ ہونا ۔ شیخی مارنا ۔ بنکارنا

639.

cock

verb active

Meanings

  1. 1

    set secret

    کھڑا کرنا ۔ چڑھانا

  2. 2

    fix the cock of a gun

    گھوڑاچڑھانا

    • cock up one's nose

      ناک چڑھانا

    • to cock one's legs

      ٹانگیں اونچی کرنا ۔ پاؤں پھیلانا

    • to cock or prick up one's ears

      کان کھڑے کرنا ۔ کنوتیاں بدلنا ۔ چوکنا ہونا

640.

cockered

adjective

لاڈلا ۔ ناز پروردہ

Phrases & examples

  1. Cockered by the servants round

    Was too good to touch the ground. (Swift) ددا دائیاں سب اسے پیار کرتیں زمیں پر کبھی پاؤں دھرنے نہ دیتیں F.C.

Looking for classic Urdu literature? Read the books