Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“them”

Showing 41–50 of 58

41.

like

adverb

Meanings

  1. 1

    in a like manner

    اسی طور سے۔ اسی طرح۔ ایسا

    • Be strong and quit yourselves like men.

      پکے رہو، اور مردوں کی طرح کام دو

    • Like as a father pitieth his children, so the Lord pitieth them that fear him.

      جس طرح باپ اپنے بچوں پر رحم کرتا ہے، اسی طرح خدا بھی ان پر جو اس سے ڈرتے ہیں رحم کرتا ہے

  2. 2

    probably

    اغلباً۔ غالباً۔ شاید

    • My grave like to be my wedding bed.

      میری چتا ہی شاید میرے بیاہ کی سیج بنے گی

42.

lump

noun

Meanings

  1. 1

    a small mass of matter

    ڈھیلا۔ ڈلا۔ ڈلی۔ لوندا۔ ڈھیم

  2. 2

    gross

    ڈھیر۔ انبار۔ مجموعہ۔ اکھٹا۔ (مقدار کثیر)

    • in the lump

      اکھٹا۔ مجموعہ۔ (تھوک)

    • If my readers will not go to the price of buying my papers in retail, they may buy them in the lump. (Addison)

      اگر میرے ناظرین میرے پرچوں کو فرداً فرداً نہیں خرید سکتے ہیں وہ ان کو اکھٹا خرید فرماویں۔

43.

mathematic, mathematical

adjective

علم ریاضی کے متعلق۔ گنت سمبندھی۔ (ریاضیاتی)

44.

mathematically

adverb

بقاعدہٴ علم ریاضی۔ ریاضی کے قاعدوں سے۔ گنت ریت سے

45.

mathematician

noun

ریاضی داں۔ مہندس۔ گنت گیاتی (ماہر ریاضیات)

46.

mathematics

noun

علم ریاضی۔ ہندسہ۔ گنت بدیا۔ (ریاضیات)

47.

medicine

noun

Meanings

  1. 1

    physic

    علاج۔ اوکھد۔ دوا۔ دارو

    • A merry heart doeth good like a medicine.

      مرد خوش طبع گویا سب مرض کی دوا

  2. 2

    the science

    طب۔ علم ادویہ۔ بیدک

    • Medicine is the art of understanding diseases, and curing or relieving them when possible.

      امراض سمجھنے اور بشرط امکان ان کا علاج کرنے کے فن کا نام طب ہے

48.

mixed

adjective

ملا ہوا۔ مخلوط۔ مرکب

Phrases & examples

  1. a mixed action

    مقدمہٴ مرکب

  2. a mixed angle

    زاویہٴ مرکب جو خط مستقیم اور خط منحنی سے بنا ہو

  3. mixed buds

    وہ شگوفہ جس میں سے پھول اور پتے دونوں نکلیں

  4. mixed fever

    مرکب بخار

  5. mixed mathematics

    ریاضیٴ مرکب

  6. a mixed number

    کسر مرکب

49.

obey

verb active

حکم ماننا۔ اطاعت کرنا۔ تابعداری کرنا۔ آگیا انو کول کرنا۔ مطیع ہونا۔ کہنے میں چلنا۔ فرماں برداری کرنا۔ تعمیل کرنا۔ بجا لانا

Phrases & examples

  1. Let them obey who know not how to rule. (Shakespeare)

    جن کو حکومت کرنی نہیں آتی،‌ان کواطاعت لازم ہے

50.

practical

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to practice

    استعمال کے متعلق۔ عملی۔ اکتسابی۔ مشقی۔ قابل استفادہ۔ فعال

  2. 2

    useful

    مفید۔ کارآمد۔ کام کا۔ سودمند۔ کارگر

    • practical skill, practical knowledge

      عملی عقل۔ چترائی ۔ہتھوٹی۔ ہتھکھنڈا

    • practical mathematics

      علم ریاضی بالعمل

Looking for classic Urdu literature? Read the books