concertina
noun
ایک قسم کا باجا
Dictionary results for
Showing 141–150 of 820
noun
ایک قسم کا باجا
adjective
ملاپی ۔ ملنسار ۔ صلح ساز ۔ ارتباط آمیز ۔ اختلاط آمیز
پسندیدہ ۔ خوش گوار ۔ من بھاؤ ۔ ملائم ۔ نرم ۔ سلیم
a conciliatory policy
تدبیرپسندیدہ
passive participle
بِرُدھ ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ نقیض
conflicting opinions
مخالف رائیں
verb active
mingle
ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
dismay
ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
The tinkers were generally vagrants and pilferers, and were often confounded with the gipsies. (Macaulay)
پنجیرے عموماً بدمعاش اور اٹھائی گیرے تھے اور اکثر ان میں اور کنجروں میں فرق نہ تھا
ruin
ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
verb active
render indistinct or obscure
گھال میل کرنا ۔ اُلجھانا ۔ ابتر کرنا ۔ درہم برہم کرنا
cause to lose self-possession
ہوش بکھیرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ ہوش کھونا یا بھلا دینا
noun
the act
ارسال ۔ سپردگی ۔ سونپ ۔ حوالگی ۔ تفویض
the thing consigned
سونپا مال ۔ سپرد کردہ مال ۔
the writing
سپرد نامہ ۔ سونپ پتر
noun
compacting into one mass
جماوٹ ۔ بستگی ۔ انجماد ۔ اجتماع ۔ جمانا
adjective
fixed
سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت
constant in adversity
مصیبت میں ثابت قدم
The world's scene of changes, and to be Constant in nature, were inconstancy. (Cowley)
ہے عالم کا نقشہ پُر از انقلاب یہاں رہنا ثابت قدم ہے خلاف F.C.
determined
ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ
faithful
وفادار ۔ نمک حلال
a constant lover
وفادار عاشق
continuous
پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال
Constant dropping wears the stone. (Prov.)
روز کے ٹپکے سے پتھر بھی گھس جاتا ہے
noun
restraint
قید ۔ رُکاؤ ۔ دباؤ
He knew what to say, he knew also when to leave off, a continence which is practised by few writers. (Dryden)
وہ جانتا تھا کہ کیا کہنا چاہیے اور کب ختم کرنا چاہیے، ایسی احتیاط بہت کم مصنف کرتے ہیں
chastity
نیم ۔ عصمت ۔ ست ۔ پرہیز ۔ احتراز ۔ تقویٰ ۔ اجتناب ۔ پارسای ۔ شیل ۔ پرہیزگاری ۔ زہد ۔ سنجم
Content without lawful venery is continence, without unlawful is chastity. (Grew)
مباشرت جائز کے بغیر قانع رہنا زہد ہے، اور ناجائز کے بغیر عفت
Chastity is either abstinence or continence ;
abstinence is that of virgins or widows ; continence that of married persons. (Jermy Taylor) عفت یا تو پارسائی ہے یا پاک دامنی ۔ پارسائی کنواری اور بیواؤں کی، پاک دامنی بیاہیوں کی
adjective
پرہیزگاری ۔ جتی ۔ ستی ۔ پارسا ۔ باعصمت ۔ عفیفہ ۔ زاہد ۔ محترز
Looking for classic Urdu literature? Read the books