continent
adjectivenoun
براعظم ۔ مہادیپ ۔ خُشکی
Phrases & examples
continental war
جنگ فرنگستان
Dictionary results for
Showing 151–160 of 820
adjectivenoun
براعظم ۔ مہادیپ ۔ خُشکی
continental war
جنگ فرنگستان
adverb
پرہیز سے ۔ پرہیزگاری سے ۔ جتی پنے سے ۔ پارسائی سے ۔ نیم سے
noun
اتفاق ۔ سنجوگ ۔ عارضہ
noun
quota
حصہ ۔ بانٹا ۔ داما ساہی ۔ بِہری ۔ کنٹنجنٹ (Cor.)
Each prince furnishes his contingent of men, money and munitions.
ہر ایک راجا اپنے حصے کے آدمی، روپیہ اورمیگزین دیتا ہے
contingent expenses
مصارف عارضی ۔ مصارف غیر مقرری ۔ مذکورات
adjective
اتفاقی ۔ اتفاقیہ ۔ سنجوگی ۔ عارضی ۔ اکس ماتی ۔ غیر معین
adjective
ٹکاؤ ۔ اننتر ۔ مدام ۔ دائمی ۔ دوای ۔ قیامی ۔پائدار ۔ جاری
He that is of a merry heart hath a continual feast. (Prov. xv. 15)
جس کا دل راضی اس کو سدا بھاجی
adverb
نت ۔ نت اُٹھ ۔ ہمیشہ ۔ سدا ۔ مدام ۔ آٹھوں پہر ۔ آٹھوں جام ۔ ہر روز ۔ روزمرّہ
noun
continuation
ٹھہراؤ ۔ ہمیشگی، سدامت ۔ قیام ۔ قرار ۔ ثبات ۔ دوام ۔ استمرار
perseverance
استھرتا ۔ گمبھیرتا ۔ استقلال ۔ استقامت ۔ ثابت قدمی ۔ قائم مزاجی
Patient cntinuance is well-doing. (Rom. ii. 7)
نیکی کرنے میں صبرواستقلال
(Law)
تاریخ پلٹنا یا بدلنا
noun
لگاتار ۔ تار ۔ لڑی ۔ تواتُر ۔ سلسلہ ۔ تسلسل ۔ اجرا
the continuation of a history
قصے کا تسلسسل
the continuation of the species
سلسلہ نوعی ۔ جاتی تار
noun
(Logic)
مسلسل ۔ جاری رہنے والا
The statement 'Rome remains to this day' includes, at least, two propositions, viz. Rome was, and Rome is. (Watts)
اس بیان میں کہ روم آج تک ہے، کم از کم دو قضیئے شامل ہیں، یعنی رَوم تھا اور روم ہے
(Gram.)
رابطہ ۔ عطف
Looking for classic Urdu literature? Read the books