clap
noun
Meanings
- 1
a loud noise
کھٹکا ۔ کھڑکا ۔ کڑک ۔ جھڑاکا ۔ دستک
a clap of thunder
بجلی کی کڑک
- 2
stroke
تھپک ۔ ٹھونک
- 3
striking the palms together
تال ۔ تالی
- 4
gonorrhoea
سوزاک ۔ پرمیو
Dictionary results for
Showing 11–20 of 44
noun
a loud noise
کھٹکا ۔ کھڑکا ۔ کڑک ۔ جھڑاکا ۔ دستک
a clap of thunder
بجلی کی کڑک
stroke
تھپک ۔ ٹھونک
striking the palms together
تال ۔ تالی
gonorrhoea
سوزاک ۔ پرمیو
verb active
strike with a quick motion
کھٹکھٹانا ۔ پٹپٹانا ۔ تھپکنا ۔ ٹکرانا
striking the palms together
خوشی کی تالیاں بجانا ۔ آفرین کہنا
thrust in
دے مارنا ۔ پٹپٹانا ۔ تھپکنا ۔ ٹھوکنا ۔ ڈالنا
They clapped him into prison.
انہوں نے اسے جیل خانے میں ڈال دیا
clap on
لگانا ۔ جمانا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹکانا
He clapped spurs to his horse.
اس نے گھوڑے کو ایڑ لگائی
clap the wings
بازو یا کندے جھاڑنا ۔ بازو ہلانا ۔ پھڑپھڑانا
Then like a bird it sits and sings
And wets and claps its silver wings. (Marvel)
تب پرندے کی طرح بیٹھ کے گانے وہ لگا دھولے بازو کو ہلا، چونچ سے باہنے وہ لگا F.C.
noun
striking together
ٹکر ۔ کھٹکا ۔ کھٹ پٹ ۔ جھڑاکا ۔ بھڑاکا ۔ کھٹاکھٹ ۔ کچھا کھچ
clash of swords
تلواروں کی کھچا کھچ ۔ چقا چق خنجر (فارسی)
contradiction
ضد ۔ بُردھ ۔ مخالفت ۔ مقابلہ ۔ مناقشہ
The clashes between popes and kings. (Denham)
بادشاہوں اور پادریوں کا مناقشہ
verbnoun
stick together
لھسنا ۔ سٹنا ۔ چمٹنا ۔ جمنا ۔ لگنا
adjective
sticking together
لگا یا سٹا ہوا ۔ ملا ہوا
connected
جڑا ہوا ۔ بندھا ہوا ۔ چست ۔ مربوط ۔ مسلسل
verb active
bring together
اکھٹا کرنا ۔ سکیرنا ۔ سنگیرنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سنگرہ کرنا ۔ بٹورنا ۔ سنگوانا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔ ایک جا کرنا ۔ سنچئے کرنا
infer
ارتھ یا معنی نکالنا ۔ نتیجہ یا پھل نکالنا
gather money or revenue
اُگھانا ۔ تحصیل کرنا ۔ تحصیلنا ۔ وصول کرنا
collect by coercive process
جبراً تحصیل کرنا ۔ زبردستی تحصیل کرنا
collect by sequestration
قرقی تحصیل کرنا
collect oneself
ہوش میں آنا ۔ حواس جمع کرنا ۔ اپنے تئیں سنبھالنا
to collect the cattle
بِیڑاباندھنا ۔ ہیرنا ۔ گھیرنا
verb active
draw together
تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا
(Thou) didst contract and purse thy brow. (Shakespeare)
تو نے ماتھے میں بل ڈالے اور تیوری چڑھائی
bring on
اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا
Each from each contract new strength and light. (Pope)
ایک دوسرے سے نیا زور اور علم حاصل کرتا ہے
make a bargain
چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا
affiance
منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا
(Gram.)
حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا
contract a marriage
شادی کرنا ۔ نکاح کرنا ۔ عقد نکاح کرنا
contract debt
قرض اُٹھانا ۔ ادھار لینا
noun
پٹی دار ۔ بسوے دار ۔ حصے دار۔ ببھاگی ۔ شریک ۔ شریک ورثہ
All the co-parceners together make but one heir, and have but one estate among them. (Blackstone)
سب پٹی داروں کا ایک ہی جانشین ہوتا ہے اور ایک ہی ان کی جائداد ہوتی ہے
verb active
press close together
ٹھونسنا۔ بھرنا۔ بھرتی کرنا
crowd sail or canvass
پال کھولنا
fill with confused multitudes
بھیڑ کرنا۔ گڑبڑ کرنا۔ گھیرنا
nounplural
عجائب و غرائب۔ تحفہ تحائف۔ تحفہ جات۔ عجائبات
We took a ramble together to see the curiosities of this great town. (Addison)
اس بڑے شہر کے عجائبات دیکھنے کو ہم سب لوگ گئے
the curiosities of this world
دنیا کے عجائبات۔ عجائبات زمانہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books