tongue
noun
Meanings
- 1
(Anat.)
جیبھ۔ زبان۔ لسان
The tongue's not steel yet it cuts. (Prov.)
زبان لوہا نہیں پر گھاؤ ڈال دیتی ہے
- 2
speech
گویائی۔ گفتار
A long tongue is a sign of a short hand. (Prov.)
زبان دراز،کوتاہ دست
- 3
language
بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی
One tongue is enough for a woman. (Prov.)
عورت کو ایک زبان بس ہے
- 4
وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو
- 5
(Met.)
ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ
- 6
(Geog.)
انتردیپ۔ آبنائے
Show 2 moreShow fewer
- 7
شعلے کی لو
- 8
پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا
to hold one's tougue
جیبھ یا للو بس میں رکھنا۔ خاموش رہنا۔ چپ رہنا۔ زبان سنبھالنا
the tounge of a bell
گھنٹالے کا لنگر یا ٹنٹنا
