clapper
noun
Phrases & examples
the tongue of a bell
ٹنٹنا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 35
noun
the tongue of a bell
ٹنٹنا
noun
want of fineness
کھردار پن ۔ رُکھڑا پن ۔ موٹا پن
grossness
اکھڑ ن ۔ کرختگی ۔ درشتی
indelicacy
ناشائستگی
Pardon the coarseness of my tongue.
میری سخت کلامی کا کچھ خیال نہ کیجیے گا ۔ گستاخی معاف!
noun
کاٹ ۔ کٹاؤ ۔ خراش ۔ حدّت
Saltpetre betrays upon the tongue no corrosion at all.
شورہ زبان پر بالکل کاٹ نہیں کرتا
verbnoun
repose
لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)
جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے
The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)
سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا
(as a beast)
دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
These when death
Comes like a rushing lion, couch like spaniels
With lolling tongues, and tremble at the paw.
(Dryden)
آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.
hide
دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)
قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے
verb active
bend
ٹیڑھا کرنا۔ لچانا۔ لچکانا۔ خم دینا۔ خمیدہ کرنا۔ جھکانا۔ نوانا
Why should the poor be flattered
Not let the candied tongue lick absurd pomp
And crook the pregnant hinges of the knee
Where thrift may follow fawning.
(Shakespeare 'Hamlet' iii. 2)
مفلس کی چاپلوسی خوشامد کرے، تو کیوں شیریں زباں سے چاٹیے دولت کے گور کو گھٹنوں کو اپنے سامنے ایسے کہ موزیو جس کی خوشامدوں سے ملے سیم زر منوں F.C.
pervert
پھیرنا۔ پلٹنا۔ اُلٹنا
He crooketh them to his own ends. (Bacon)
وہ ان کو اپنے مطلب کی طرف پھیرتا ہے
noun
لسان الکلب۔ کو کر جیبھیا
verb active
pronounce sentence
فتویٰ دینا۔ حکم دینا۔ بیوستھا دینا
Have I a tongue to doom my brother's death
And shall that tongue give pardon to a slave?
(Shakespeare)
کیا میری ایسی زبان ہے کہ اپنے بھائی کے قتل کا تو حکم دوں اور اسی زبان سے غلام کی رہائی کروں
ordain as penalty
جرمانہ کرنا۔ ڈنڈ دینا۔ سزا دینا۔ سزا کا حکم دینا
judge
تجویز کرنا ۔ بچارنا۔ نشچئے کرنا۔ انصاف کرنا
assess
ٹھیرانا۔ مقرر کرنا۔ لگانا
fate
تقدیر،قسمت یا بھاگ میں لکھنا۔ رچنا
noun
twice as much
دگن۔ دگنا
trick
دھوکا۔ چھل۔ کپٹ۔ دم۔ چال
counterpart
مثنیٰ
double-banked
جس ناؤ کو دو آدمی کھیویں
double-barrelled
دو نالی۔ دو نلی
double-breed
دوغلا پن
double-charge
دگنا بوجھ۔ دگنے دام
double-dealer n.
فریبی۔ دو بھیسیا۔ دوفضلا۔ مکار
double-dealing n.
دو بھیسیاپن۔ دو رنگی۔ بھگل۔ دغا بازی۔ مکاری
double-eyed
مظاہر دغا باز
double-faced
دو رخا۔ کپٹی۔ ریاکار
double-handed
دوہتا۔ دغا باز
double-hearted
کپٹی۔ دو دلا
double-minded
دو چتا۔ متردد۔ مذبذب
double-stringed
دو لڑا
double-tongued
دو زبان والا۔ جو کہہ کر مکر جائے۔ زبان کے تلے زبان ہے۔ دو سخنہ۔ فریبی
to play a double game
دو رخی چال چلنا۔ دھوکا دینا
to work a double tide
دگنا کام کرنا۔ دوھری نوکری دینا
verb active
cover with fur
سمور یا بال لگانا۔ پشم یا بال جمانا
cover with morbid matter as a tongue
زبان پر خار ڈالنا یا بلغم پیدا کرنا
verb active
keep in the grasp
پکڑنا۔ گرفت کرنا۔ مٹھیانا۔ تھامنا
possess
رکھنا۔ اپنے بس میں رکھنا۔ ہتھیانا۔ قبضہ رکھنا۔ دخل رکھنا
Hold fast that which is good.
جو اچھی چیز ہے، اسے اپنے قبضے میں رکھو
maintain
دعویٰ کرنا۔ کہنا۔ رائے ہونا
contain
آجانا۔ سمانا۔ گنجائش رکھنا۔ امانا
A barrel holds thirty-two gallons.
پیپے میں بتیس گیلن آتے ہیں
bind
فرض، لازم ملزوم، لابد،ضروری یا اوش جاننا
keep up
تھامنا۔ قائم، برقرار یا جاری رکھنا
consider
جاننا۔ معلوم کرنا۔ خیال کرنا۔ گننا۔ سمجھنا
confine
قید کرنا۔ بند کرنا۔ روکنا
prosecute
دربار کرنا۔ اجلاس کرنا۔ جلسہ کرنا۔ منعقد کرنا
celebrate
رچانا۔ مچانا۔ کرنا۔ دینا
to hold back, to hold in
روک رکھنا۔ باز رکھنا
to hold forth
مجمع میں گفتگو کرنا۔ تلقین کرنا۔ وعظ کرنا۔ کتھا کہنا۔ ظاہر کرنا۔ برملا کہنا
to hold a candle to
آئینہ برداری کرنا۔ شمع دکھلانا
to hold off
دور رکھنا۔ پرے رہنا
to hold the tongue, to hold one's piece
زبان روکنا۔ چپ رہنا۔ للو بس میں رکھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books