touch
verb active
Meanings
- 1
hit
چھونا۔ ہاتھ لگانا
Touch pitch and you will be defiled.
کیچڑ میں ڈھیلا ڈالو گے تو چھینٹیں آئیں گی
- 2
perceive
مس کرنا۔ لمس کرنا۔ سپرش کرنا۔ ٹٹولنا۔ معلوم کرنا
- 3
reach
پہنچنا۔ لگنا۔ پکڑنا۔ بھیٹنا
- 4
concern
علاقہ یا سروکار رکھنا
- 5
تھوڑا سا بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ چھیڑنا
- 6
interfere with
ہاتھ لگانا۔ چھیڑنا۔ چھونا
Show 8 moreShow fewer
- 7
soften
نرم کرنا۔ ملائم کرنا
- 8
delineate slightly
لکیریں کھینچنا۔ خاکہ بنانا
- 9
test
کس لگانا۔ کسوٹی چڑھانا
- 10
make an impression
اثر کرنا۔ تاثیر کرنا
- 11
play on
چھیڑنا۔ بجانا
- 12
impulse forcibly
دل پر اثر کرنا
- 13
afflict
تکلیف پہنچانا۔ ایذا دینا۔ چھیڑنا۔ دکھ دینا
- 14
جھاڑنا۔ آنکنا
touch up
جھاڑ جھوڑ کرنا۔ جھاڑ جھٹک کرنا۔ ٹیپ ٹاپ کرنا۔ مرمت کرنا
touch upon
مختصر یا سرسری بیان کرنا
touch at
لگنا۔ پہنچنا۔ لنگر کرنا
