Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “U”

Showing 1081–1090 of 1,114

1081.

usufructuray

noun

واصلات کا لینے والا۔ بھوگی

1082.

usurer

noun

سود خور۔ ناجائز سود لینے والا۔ بڑ بیاجو۔ موٹا بیاج کھانے والا

1083.

usurious

adjective

بہت بیاج یا سود لینے والا۔ سود زائد کا۔ ناجائز سود کا

1084.

usurp

verb active

ناحق لینا۔ غصب کرنا۔ بہ جبر لینا۔ دبا بیٹھنا۔ چھین لینا

Phrases & examples

  1. usurp a right

    حق دبا یا مار لینا

  2. usurp rights of others

    اوروں کا حق زبردستی سے لے لینا یا دبا بیٹھنا

1085.

usurpation

noun

غصب۔ تعدی۔ دست درازی۔ زبردستی

1086.

usurper

noun

غاصب۔ دبا بیٹھنے والا۔ چھین لینے والا

1087.

usury

noun

Meanings

  1. 1

    بیاج خوری۔ سود خوری

  2. 2

    سود ناجائز۔ موٹا بیاج

1088.

utensil

noun

باورچی خانے کے برتن۔ آلہ۔ ظرف۔ اوزار۔ برتن بھانڈے۔ باسن

1089.

uterine

adjective

Meanings

  1. 1

    رحم کے متعلق۔ رحمی۔ دھرن کا

  2. 2

    اخیافی۔ کیلڑ۔ ایک ماترک

1090.

uteritis

noun

التہاب رحم۔ رحم کا ورم اور سوزش

Looking for classic Urdu literature? Read the books