beerhouse
noun
بیئر کی بھٹی ۔ بوزہ خانہ
Dictionary results for
Showing 51–60 of 507
noun
بیئر کی بھٹی ۔ بوزہ خانہ
preposition
the rear
پیچھے ۔ پیٹھ پر ۔ پشت پر ۔ عقب میں
behind the house
مکان کے پیچھے یا پچھواڑے
(in time)
پیچھے ۔ دیر کر کے ۔ دیر میں
(in rank)
کم ۔ گھاٹ ۔ نیچے ۔ پیچھے
adjectiveadverb
سب سے زیادہ بدنام اور مطعون
adjective
چوڑی یا چکلی ہڈی کا ۔ بڑھ ہڈا ۔ بڑے قد کا ۔ لم تڑنگا ۔ قد آور
big words
بڑی باتیں ۔ بڑا بول ۔ ڈینگ ۔ بڑنگ ۔ گڑنگ
to look big
پھولنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ اپنے تئیں دکھانا
to use big words, 1. (as a pedant)
لغت تراشی کرنا ۔ لغت جھاڑنا
boast
بڑا بول بولنا
adjective
unwritten
دھولا ۔ چٹا ۔ کورا ۔ سفید ۔ سادہ
vacant
خالی ۔ کورا ۔ کھک ۔ ہاتھ پسارے
confused
گھبرایا ہوا ۔ ہکا بکا ۔ ہوش باختہ ۔ پریشان ۔ حیران
without rhyme
بے قافیہ ۔ بے تکا ۔ غیر مقفّی
blank endorsement
صرف دستخط ۔ محض دستخط
to look blank
دیکھتے رہ جانا ۔ بغلیں جھانکنا ۔ سٹی یا چوکڑی بھولنا ۔ جواب نہ بن پڑنا ۔ ہاتھوں کے طوطے اُڑنا ۔ فق ہو جانا
noun
heavy wood
لکڑ ۔ کندہ
mass
ڈھیر ۔ مادہ
(for hats or turbans)
گولا ۔ کالبوت ۔ کالبُد ۔ قالب
(for beheading)
تختہ
a row of houses
لنگ ۔ لنگ کی لنگ ۔ النگ
(falconry)
اڈا ۔ چکس
(Mech.)
کیلی ۔ خانہ ۔ لکڑی
obstruction
آڑ ۔ روک ۔ باڑ
noun
کمری ۔ کرتی ۔ کوٹ
noun
a red-faced wench
چقندر (عورت)
blouse
کرتی ۔ کمری
adjective
obtuse
چوڑا ۔ چکلا
blustering
کڑ ۔ ڈھینگ
churlish
اکھڑ ۔ ڈھیٹ ۔ دمدھوسڑ ۔ مگھرا
noun
رہنے اور کھانے پینے کا گھر ۔ طالب علموں کے رہنے کا مکان ۔ بدیارتھی بھوجن شالا
Looking for classic Urdu literature? Read the books