Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “V”

Showing 371–380 of 693

371.

veteranize

verb active

تجربہ کار بنانا۔ جنگ آزمودہ بنانا

373.

veterinary

adjective

جانوروں کے معالجے کے متعلق

374.

veto

noun

حاکمانہ امتناع۔ نامنظوری۔ اختیار بادشاہ یا حاکم کا درباب نامنظوری قانون وغیرہ۔ ممانعت۔ ویٹو۔ حق استرداد

375.

veto

verb active

مسودہٴ قانون کا نفاذ نامنظور کرنا۔ ناپسند کرنا۔ روکنا

376.

vex

verb active

Meanings

  1. 1

    تنگ کرنا۔ چھیڑنا۔ ناراض کرنا

    • see anoy

  2. 2

    پریشان کرنا۔ بے چین کرنا۔ خلل ڈالنا

    • vexed question

      امر غیر منفصلہ۔ الجھیڑے کی بات

377.

vexation

noun

رنجیدگی۔ بیزاری۔ ملال۔ آزردگی۔ ناراضگی

Phrases & examples

  1. see annoyance

    خفگی

378.

vexatious

adjective

Meanings

  1. 1

    آزار دہ۔ موذی

    • see annoying

  2. 2

    دق کرنے والا

  3. 3

    پر از تکلیف و مصیبت

    • vexatious motive

      ایذا رسانی کا ارادہ

    • vexatious suit

      نالش برائے ایذا رسانی یا تکلیف دہی۔ نالش بہ نظر تخریب

379.

vexatiously

adverb

ایذا رسانی سے۔ تکلیف دہی سے

380.

vexatiousness

noun

آزار دہی۔ ایذا رسانی

Looking for classic Urdu literature? Read the books