Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “V”

Showing 611–620 of 693

611.

voidable

noun

فسخ ہونے کے لائق۔ قابل تنسیخ

612.

voided

adjective

کالعدم کیا ہوا۔ خارج کیا ہوا

614.

volatile

adjective

Meanings

  1. 1

    کافور صفت۔ اڑ جانے والا

  2. 2

    زندہ دل۔ خوش مزاج۔ دل شاد۔ سیماب طبع۔ چپل۔ چنچل۔ متلون

615.

volatilize

verb active

بخار بنا کے اڑانا۔ کافور صفت بنانا

616.

volcanic

adjective

کوہ آتش فشاں کے متعلق۔ آتش فشاں۔ جوالا مکھی کا

617.

volcano

noun

جوالا مکھی۔ کوہ آتش فشاں

618.

volcanology

noun

علم ماہیت آتش فشاں۔ وہ علم جس میں آتش فشاں پہاڑوں کی ماہیت کی بحث ہوتی ہے

619.

vole

noun

Meanings

  1. 1

    تاش کا ایک ڈھنگ

  2. 2

    ایک جانور

620.

volery

noun

بڑا پنجرہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books