Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “V”

Showing 661–670 of 693

662.

vote

noun

Meanings

  1. 1

    رائے۔ مرضی۔ پسند۔ ووٹ

  2. 2

    a ballot

    قطعہ یا پرچہٴ اظہار رائے۔ اظہار رائے کی گولی

  3. 3

    غلبہ یا کثرت رائے

663.

vote

noun

مجمع میں اپنی پسند ظاہر کرنا۔ رائے دینا

664.

voter

noun

رائے دینے والا۔ رائے دینے کا مستحق۔ رائے دہندہ

665.

votive

adjective

مانا ہوا۔ منت کیا ہوا

Phrases & examples

  1. votive offerings

    بھیٹ پوجا۔ نذر و نیاز

666.

vouch

verb active

Meanings

  1. 1

    استشہاد۔ کرنا۔ گواہی یا ساکشی دینا

  2. 2

    attest

    تصدیق کرنا۔ اقرار کرنا۔ ثابت کرنا

  3. 3

    support

    مدد کرنا۔ پشتی دینا۔ جائز یا روا رکھنا

  4. 4

    (Law)

    عدالت میں طلب کرنا

667.

voucher

noun

Meanings

  1. 1

    تصدیق کرنےوالا۔ شاہد

  2. 2

    دستاویز۔ سند۔ دلیل۔ رسید۔ لیکھ۔ پرمان۔ لکھتم۔ کھوکھا۔ بیچک۔ فرد حساب

668.

vouchsafe

verb neutor

فروتنی سے پیش آنا۔ کرپا کرنا۔ جھکنا۔ تواضع کرنا

669.

vouchsafe

verb active

بلا خوف و خطر ہونے دینا

Meanings

  1. 2

    مہربانی کرنا۔ عنایت کرنا۔ بخشنا

670.

vow

verb active

Meanings

  1. 1

    منت ماننا۔ نیت یا سنکلپ کرنا

  2. 2

    عہد و پیمان کرنا۔ وعدہ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books